فی الفور چسپاں کیجیے۔ ہم تو سوچ رہے تھے کہ ہم یہ کارنامہ انجام دیں تاکہ کچھ ایوارڈ ، تمغہ اور وظیفہ وغیرہ کا بندوبست ہو لیکن ہمارے پیچھے راتوں رات ہی یہ کام ہوگیا۔
سوال یہ ہے کہ تصویر چسپاں کرنے کی اجازت ہے کہ نہیں۔ دھاگے کا موضوع چیخ چیخ کے اجازت طلب کر رہا ہے۔
ابن سعید بھائی اور شمشاد بھائی ، اجازت مہیا کر کے قارئین ، بلکہ ناظرین کی تشفی کریں۔ :whistle: