یہ منحصر ہے کہ کتنے فاصلے پر جا کر انفلیشن کی قوت کشش ثقل کی قوت پر غالب آتی ہے۔ یقینا ملکی وے اور ہمسایہ کہکشاں کے مابین فاصلہ اتنا نہ ہوگا کہ انفلیشن کی قوت کشش ثقل پر قابو پا سکے۔
انفلیشن کی قوت نے وقت کے محض انتہائی مختصر لمحے میں کائنات کا حجم اتنا وسیع کر دیا کہ وہ ہماری آبزرویبل یونیورس...