قدیم یونانیوں ، ایرانیوں اور تاتاریوں نے بنا کسی مذہب کے بڑی بڑی دلیری دکھائی ہے۔ سکندر یونانی کونسے مذہبی مشن پر نکلا تھا ؟
مذہب یا کوئی بھی نظریہ آپ میں جذبہ یا تحریک پیدا کرنے کا باعث ہوسکتا ہے۔ وہ جذبہ ، تحریک آپ کو کہاں تک لے جائے یہ اور بات ہے۔
یہاں بنا کسی مذہب سے میری مراد یہ ہے کہ...