عبدالروف اعوان
محفلین
نیلم آپ اتنی سمجھدار کیوں ہیںہم آپ کی وہ بلیک بیلٹ ہی چھپادےگی...


یہ تو اور بھی اچھی بات ہے



نیلم آپ اتنی سمجھدار کیوں ہیںہم آپ کی وہ بلیک بیلٹ ہی چھپادےگی...
پہلے آپ بتایئےکس پارٹی میں ہیں آپ،،نہیں تو ایک اورمُکاتیارکریں...یہ تیل چھڑک کر آگ لگا رہا ہے![]()
کبھی تجربہ کرے کہ دیکھنایہ تیل چھڑک کر آگ لگا رہا ہے![]()
درست کہا بہنا میں اسے کب سے سمجھا رہا ہوں۔ پر یہ ہے کہ ادھر آ ذرا کاکابس اک ہی مکے میں
یہ ویٹنا کیا ہوتا ہےکوئی انگریز پنجابی بول رہا ہے یا پنجابی انگریزی
![]()
کہاں سے خرید رکھی ہے۔ مجھے بھی بتاؤ میں نے بھی لانی ہےجی میرے پاس فقط "بلیک بیلٹ " ہے کراٹے کی![]()
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے، بس کسی ہڈی پسلی جوڑنے والے پہلوان کا پتہ یاد رکھیے گا
، نہیں تو اپنے گھر کا ہی ایک آپ کا ہمایتی پہلوان بھی موجود ہے ، جناب
کیوں کیا اس بیلٹ سے کیا اعوان نے اپنی ہڈیاں باندھ رکھیں تھیںدیکھا!
آپ کی بیلٹ چھپانے کے بعد آپ کو واقعی میں کسی ہڈی پسلی جوڑنے والے پہلوان کی ضرورت پڑے گی![]()
کیوں کیا اس بیلٹ سے کیا اعوان نے اپنی ہڈیاں باندھ رکھیں تھیں![]()
نیلم ، دیکھا آپ کو کیا کہہ رہے ہیں یہ کاکا بَلی ، اب تو یقین آ گیا میرا ؟لو جی پورس کا ہاتھی ثابت ہوئے تم۔ اپنوں سے ہی لڑائی
جی نہیں ،،یہ عنایت نیرنک بھائی آپ پہ کر رہےہیں...