عبدالروف اعوان
محفلین
نیلم آپ اتنی سمجھدار کیوں ہیںہم آپ کی وہ بلیک بیلٹ ہی چھپادےگی...
کبھی کبھی تو ً میں آپ سے جیلس ہونے لگتا ہوں 
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے
، بس کسی ہڈی پسلی جوڑنے والے پہلوان کا پتہ یاد رکھیے گا
، نہیں تو اپنے گھر کا ہی ایک آپ کا ہمایتی پہلوان بھی موجود ہے ، جناب نیرنگ خیال 
بس اک ہی مکے میں 

لو جی پورس کا ہاتھی ثابت ہوئے تم۔ اپنوں سے ہی لڑائی