نتائج تلاش

  1. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    لیجیے ، آپ کو ابھی تک پتا ہی نہیں چلا۔ :) دراصل محفل میں میری اعلیٰ پھڈے بازی خدمات کے عوض ، اور جگہ جگہ مختلف دھاگوں میں محفلین کو لانگڑی دینے کے صلے میں مجھے شریر اعلیٰ کی طرف سے پھڈے باز بھیا کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔ :D
  2. عثمان

    پودینے کے حیرت انگیز فائدے

    پودینے کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ یہ ہے کہ اس سے آپ کی حیرت میں حیران کن حد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس کے لئے پودینے کی بجائے محض اس کے فائدے پڑھیے۔(y)
  3. عثمان

    وینس بمقابلہ صادق آباد (میرا شہر)

    پھر تو لوگوں نے سٹیئرنگ کی بجائے چپو تھام رکھے ہونگے۔ :unsure:
  4. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    پھڈے باز بھیا شریر تو ہوسکتے ہیں، شریر اعلیٰ نہیں۔ شریر اعلیٰ تو ایک ہی ہے۔:p ہاں پھڈے باز اعلیٰ ہوسکتا ہوں۔ :thinking:
  5. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    غالباً آپ کو مجھے شریر اعلیٰ کی طرف سے دیے گئے خطاب کا علم نہیں۔ شریر اعلیٰ کا لقب انہیں جوابی شرارت کے طور پر عطا کیا گیا تھا۔ :D
  6. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    بھیگا بلا ہی کافی ہوں۔ :nailbiting:
  7. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    شریر اعلیٰ کی شرارتوں کا جواب پھڈے سے نہیں ،شرارتوں سے ہی دیا جا سکتا ہے۔ :p
  8. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    خواتین سے پھڈا لینا میرے قوانین برائے پھڈیات کے خلاف ہے۔ :D
  9. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اب دیں نا!! :blushing:
  10. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اور لوگ ؟ :chatterbox:
  11. عثمان

    وینس بمقابلہ صادق آباد (میرا شہر)

    بس پھر آپ بھی چلائیں پانی میں کاغذ کی کشتیاں۔
  12. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید! :)
  13. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    مطلب کہ محفل میں سیٹل ہوچکی ہیں آپ۔ :)
  14. عثمان

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    صرف بچتے ہی نہیں بلکہ کوتوال کو بھی دھر لیتے ہیں۔ :eek:
  15. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    چلئے پھر شروع ہوجائیے۔ ادھر اُدھر کی ! :)
  16. عثمان

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پاکستانی ٹیم کا کپتان کون ہے ؟ فہرست اراکین بھی بتا دیجیے۔
  17. عثمان

    میرے گھر لگے پپیتے کو بچانے میں میری مدد کیجیئے۔۔۔۔۔!

    انیس الرحمن بھائی ، آپ تو پپیتا ایکسپرٹ معلوم ہوتے ہیں۔ :D
  18. عثمان

    میرے گھر لگے پپیتے کو بچانے میں میری مدد کیجیئے۔۔۔۔۔!

    اوہ اچھا۔ میں سمجھا کہ گوشت کھانے کے بعد پیدا ہونے والے کچھ مسائل کی شفا یابی کے لئے استعمال ہوتا ہوگا۔
  19. عثمان

    برداشت - جاوید چوہدری (حقیقت؟)

    میں بھی اسے نہیں جانتا ، بس اس کے کالمز پہچانتا ہوں۔ :)
  20. عثمان

    میرے گھر لگے پپیتے کو بچانے میں میری مدد کیجیئے۔۔۔۔۔!

    کوئی بات نہیں ، پپیتا ان کے منہ میں ڈال دیجیے گا۔ اللہ بہتر کرے گا۔
Top