S. H. Naqvi
محفلین
عرض احوال یہ ہے کہ میرے گھر کے لان میں ایک عدد پیارا سا پپیتہ لگا ہوا ہے ایسا۔۔۔۔۔:
کچھ دن پہلے ملاحظہ کرنے پر معلوم ہوا کہ اس پر خوبصورت پھول لگ رہے ہیں اور یہ پھول آہستہ آہستہ پھل میں تبدیل ہوے مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی پپیتہ تھوڑا سا بڑا (3انچ سے زیادہ) ہوتا ہے وہ گر جاتا ہے اور مزید بڑا نہیں ہوتا، بظاہر کیڑا لگنے کے بھی کوئی آثار نہیں ہیں۔ برائے مہربانی اگر کسی محفلین کو اس بارے میں کچھ تفصیل اور ٹوٹکا پتہ ہو تو بتا کر شکریے کے حقدار بنیے۔ (کہ کیا علاج کیا جائے اس بیماری کا، اگر کوئی سپرے وغیرہ ہے تو کس قسم کا اور کونسا مفید رہے گا)
مدد کرنے والے محفلین کو پیشگی ایک پپیتہ پیش کیا جا رہا ہے، اور پھل پکنے پر ایک عدد اصلی پپیتہ بھی ضرور دیا جائے گا۔۔۔۔۔!