اِدھر اُدھر کی باتیں

عثمان

محفلین
تو پھر بتائیے۔ آپ کو کس خطاب سے نوازا گیا تھا؟
لیجیے ، آپ کو ابھی تک پتا ہی نہیں چلا۔ :)
دراصل محفل میں میری اعلیٰ پھڈے بازی خدمات کے عوض ، اور جگہ جگہ مختلف دھاگوں میں محفلین کو لانگڑی دینے کے صلے میں مجھے شریر اعلیٰ کی طرف سے پھڈے باز بھیا کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔ :D
 
مقدس

لائبریرین

ہائے ہائے معصوم اعلیٰ ! :battingeyelashes:

:rollingonthefloor:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top