نتائج تلاش

  1. کاشفی

    محبت اور عشق میں فرق

    عشق کے بارے میں
  2. کاشفی

    دعا کی ضرورت

    وعلیکم السلام۔۔۔ ہم دعا صرف اللہ رب العزت سے ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ رب العزت آپ کے دوستوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔۔اور ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین اللہ رب العزت سے یہ بھی دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کے ذریعے آپ کے دوستوں کو اسلام کی سچی صحت و دولت سے ہمکنار کرے۔۔آمین
  3. کاشفی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    اَیّو اَیّو۔۔ہم نے خالی پیلی کی محنت کرلی۔۔اور پوری نظم ہی پڑھ ڈالی۔۔۔ محنت تو تھوڑی سی کرنی تھی۔۔ بہت خوب ۔ بہت پیاری نظم ہے۔۔خوش رہیئے۔۔
  4. کاشفی

    ندامت کے آنسو(ایک خوب صورت نعت)

    بہت خوب ۔۔جزاک اللہ۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  5. کاشفی

    پاکستان اور امریکہ

    مثال غلط ہے۔۔سب سے پہلے تو امریکہ بُت گَن پَتّی پَپا پیارے والے پپا نہیں۔۔اور نہ ہی ہم ہندو ہیں۔اور نہ ہی امریکہ خواب میں آکر ہمیں دھمکاتا ہے۔۔۔امریکہ تو سچی مچی میں آجاتا ہے۔۔۔زکوٹا کی طرح۔۔ ۔۔:grin: اور دوسری بات کہ۔۔جو ممالک امریکہ کی دھونس میں نہیں ہیں وہ ان ممالک کی اکثریت کی ۔۔نگاہوں ہی...
  6. کاشفی

    این ایف سی ایوارڈ

    این ایف سی کے فارمولے میں آبادی کو شامل کرنا ہی نہیں چاہیئے۔صرف یہ ہونا چاہیئے کہ جو جس کا ہے وہ اسی کو دے دینا چاہیئے۔۔۔
  7. کاشفی

    این ایف سی ایوارڈ

    ان کے بلاگ پر میں پہلے جاتا تھا لیکن موصوف کے بلاگ پر حاضر ہونے والے حضرات ان کے ساتھ مل کرکراچی اور سندھ دشمنی نکالتے ہیں۔۔اس لیئے یہ سب دیکھتے ہوئے بلاگ پر جانا ہی چھوڑ دیا۔
  8. کاشفی

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ رب العزت دادی کی مغفرت فرمائے۔آمین آپ اور آپ کے رشتے داروں کو صبرجمیل عطا فرمائے۔اور ساتھ ساتھ ان کے جانے کے بعد بھی آپس میں مل جل کر ایک ہی مرکز پر رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
  9. کاشفی

    احمد ندیم قاسمی تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں

    ہائے او ربّا۔۔۔واہ واہ سبحان اللہ۔ تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں حسنِ یزداں سے تجھے حسنِ بتاں تک دیکھوں واہ واہ۔۔۔ تو نے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا میں تو دل میں تیرے قدموں کے نشاں تک دیکھوں واہ سبحان اللہ۔ صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں تیرا حسن تیرے حسنِ...
  10. کاشفی

    نظیر کل نظر آیا چمن میں اک عجب رشکِ چمن - نظیر اکبرآبادی

    واہ واہ واہ۔۔۔بہت ہی خوب اور لاجواب۔۔مزا آگیا۔
  11. کاشفی

    نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

    ان کو مارنے کا خیال کرنے والا حرام کی موت تو مر سکتا ہے۔۔لیکن اپنے ارادے میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔۔۔:)۔۔ منہ سے فائر نہیں ہوتے اور نہ ہی خودکشی۔۔۔ پرویز مشرف تو وہ شخص ہے جو بولتا ہے وہ کرتا ہے۔۔۔اور اس کی نظر میں سب سے پہلے پاکستان ہے۔۔پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔ مجھ جیسےشخص (جو کہ مکمل...
  12. کاشفی

    نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

    ڈر گیا ہو ہا ہا۔۔ بھائی جی۔یونیفارم میں تو سب ہی ہوتے ہیں۔۔۔:)۔۔کس یونیفارم کی بات کر رہے ہیں۔۔ ایک یونیفارم ہے خاکی ۔۔اور دوسرا یونیفارم ہے سفیدی۔۔۔خاکی جو ہے وہ خاکی ہے۔۔یعنی کہ خاکی کو بھی سفیدی پہن کر خاک میں ہی ملنا ہوتا ہے۔۔۔۔تو اس کا مطلب ہوا کہ زیادہ ڈرانے کی نہیں ہورہی ہے۔۔ورنہ تو میں...
  13. کاشفی

    نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

    ساڈی ملاقاتیں چلتی رہتی ہیں جب جب عزت مآب کی ادھر تشریف آوری ہوتی ہے۔۔
  14. کاشفی

    نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

    آئی ایم فین آف پرویز مشرف سید۔۔۔:)
  15. کاشفی

    نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

    یو آر رائیٹ۔۔ یہ سگار ہے۔پر ایشٹون کلاسک ہے۔۔ 15$ ایک اسٹک۔:)۔۔ ٹرائی کریں۔۔جیب ہلکی ہوگی اور ساتھ ساتھ سب کچھ ہلکا ہلکا ہوجائے گا۔:happy:
Top