نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    :grin: وہ کہاوت میڈے کو معلوم ہے۔۔بتا دوں۔:)
  2. کاشفی

    این ایف سی ایوارڈ

    یہی تو مسئلہ ہے۔۔وفاق کے پاس صرف دفاع، خارجہ پالیسی اور کرنسی ہونی چاہیئے۔باقی تمام کے تمام محکمے صوبائی حکومت کے پاس ہونے چاہیئے۔۔۔اور صوبائی حکومت اپنی آمدنی میں سے برابری کی بنیاد پر دفاع کے لیئے خرچ کریں۔۔اور اس دفاعی فورسس میں بھی تمام صوبوں سے برابری کی بنیاد پر بندے شامل ہوں میرٹ کی بنیاد...
  3. کاشفی

    این ایف سی ایوارڈ

    حقائق کو موڑ نہیں رہا بھائی جی۔۔سمندر تک جو جو رسائی رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اس کا ٹیکس پے کرتے ہیں اس اسٹیٹ کو۔۔اور اس ٹیکس کو وہ ٹیکس حاصل کرنے والا اسٹیٹ اپنے اوپر خرچ کرتا ہے نا کہ دوسرے صوبے اس کو نگل جاتے ہیں۔۔جس طرح سندھ اور بلوچستان کے ساتھ ہوتا ہے۔۔ سندھ اور بلوچستان کے حاصل کردہ...
  4. کاشفی

    این ایف سی ایوارڈ

    یہ تو سراسر زیادتی ہے میرے پیغام کو ڈلیٹ کر دیا گیا جو میں نے این ایف سی کے بارے میں لکھا تھا۔۔۔ ۔۔ دوسروں کی باتیں سننا بھی چاہیئے یہی جمہوری طریقہ ہے۔۔اس طرح پیغام کو ڈلیٹ کرنا صحیح نہیں۔ این ایف سی ایوارڈ میں آبادی کو بنیاد بنایا گیا ہے جو سراسر غلط ہے۔۔۔ اور میں نے کوئی غلط باتیں نہیں...
  5. کاشفی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    انٹیلیجنٹ وہی ہوتا ہے جو ملنگ ہو بھائی جی۔ ویسے ٹینشن انٹیلیجنٹ بندے نہیں لیتے۔۔:)۔۔ ویسے اب میں جارہا ہوں سونے۔۔انٹارٹیکا میں سردی ہورہی ہے۔۔بہت ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ادھر ابوظہبی میں۔
  6. کاشفی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    کیا ٹینشن ہوگئی بھائی جی۔۔ آپ تو انٹیلیجنس کے بندے ہو۔۔۔آپ کے قریب ٹینشن کیسے آگئی۔۔۔
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    دل کو کراچی سمجھ رکھا ہے تم نے آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو (شاعر: نامعلوم، ماخذ- کتابی چہرہ - بوکی فیس)
  8. کاشفی

    بہادر شاہ ظفر جب کھلکھلا کے ساقیِ گلفام ہنس پڑا - اعلیٰ حضرت بہادر شاہ ظفر

    کیا بات یاد آ گئی اُس کو کہ اے ظفر وہ یک بیک جو سن کے مرا نام ہنس پڑا واہ بہت خوب!
  9. کاشفی

    تعارف امن ایمان

    خوش آمدید۔۔۔ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ۔
  10. کاشفی

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    پانچویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔سدا ہنستی مسکراتی زندگی گزرتی رہےآمین۔۔اور ہزار برس تک پانچویں سالگرہ مناتی رہیں۔۔۔:)
  11. کاشفی

    انہیں کارگل کی فتح کیسے ہضم ہوتی

    منیر احمد بلوچ پانش شو فیصد نہیں تو چار شو فیصد تو ٹھیک باتیں کل لہے ہے بھائی۔۔۔ اش کی باٹیں شنو۔۔پھر بولو ۔۔آہو آہو۔ پرویز مشرف سید آپ جیو ہزار برس ہنستے مسکراتے ۔۔پانچ شو فیصد۔آمین
  12. کاشفی

    انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟

    ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ مرغی مرغا دنوں ساتھ آئے ہوں ۔۔لیکن اگر مرغی نے مرغے کو ڈانٹ پلائی ہوگی تو پھر مرغا پیچھے پیچھے آیا ہوگا۔۔اور پہلے مرغی۔۔۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے کون پہلے آیا تھا مرغی یا مرغا یا پھر دونوں ساتھ ساتھ ہاتھ میں ڈالے ہاتھ آئے تھے۔۔ شیزان صاحب کی بات بھی درست ہوسکتی...
  13. کاشفی

    انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟

    معمہ ابھی تک حل طلب ہے۔۔ مرغی کس رنگ کی تھی۔۔اور کس خطے سے تعلق رکھتی تھی۔۔۔؟:grin: لمبی گردن کی تھی یا چھوٹی گردن تھی مرغی کی؟۔۔یہ سب بھی معلوم ہونا چاہیئے۔۔
  14. کاشفی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اَیّو راما ۔واٹ از دز ڈراما۔۔۔۔یہ ُگل نو خیز وینا ملک کی طرح گلکاریاں کر کے شہرت حاصل کرنا چاہتا ہے۔بکاؤ صحافی ہے۔۔۔
  15. کاشفی

    مصطفیٰ زیدی دیدنی ۔ مصطفیٰ زیدی (میری پلکوں کو مت دیکھو)

    عمدہ انتخاب ۔۔بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے فرخ منظور صاحب!
  16. کاشفی

    فارسی شاعری بخوانندہٴ کتابِ زبور از اقبال مع ترجمہ

    در طلب کوش و مدہ دامنِ اُمّید ز دست دولتے ہست کہ یابی سرِ راہے گاہے طلب میں لگا رہ اور امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑ، یہ (یعنی منزلِ عشق) ایک ایسی دولت ہے کہ کبھی کبھی سرِ راہ بھی ہاتھ آجاتی ہے۔ بہت عمدہ ۔۔!
  17. کاشفی

    پروین شاکر تمہاری سالگرہ پر۔۔۔۔پروین شاکر

    میں مانگتی ہوں تری زندگی قیامت تک ہوا کی طرح سے تو جاوداں گزرتا رہے واہ بہت عمدہ!۔۔
  18. کاشفی

    شاہ نیاز ہم جرمِ محبت کے گنہگار ہیں یارو

    عمدہ انتخاب۔! بہت خوب۔
Top