نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ساغر صدیقی آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا

    مطمئن ہو ہی گئے دام و قفس میں ساغر ہم اسیروں نے نشیمن کو بہت یاد کیا خوب۔۔
  2. کاشفی

    داغ اس کعبہِ دل کو کبھی ویران نہیں دیکھا - داغ دہلوی

    داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کا عمدہ انتخاب شیئر کرنے کے لیئے بیحد شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
  3. کاشفی

    قتیل شفائی ہاتھ دیا اس نے مرے ہاتھ میں ۔ قتیل شفائی

    ربط بڑھایا نہ قتیلؔ اس لیے فرق تھا دونوں کے خیالات میں بہت خوب!
  4. کاشفی

    داغ ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی ۔ نواب مرزا داغ دہلوی

    واہ واہ سبحان اللہ۔ بہت خوب کہی داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ نے۔۔ ایک ایک شعر کہنے پر ان کی نیکیوں میں اضافہ ہو۔اور ان کے جنت الفردوس میں درجات بلند ہوں۔۔آمین
  5. کاشفی

    ذوق کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ۔ ذوق

    اللہ رب العزت ذوق رحمتہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے۔۔آمین۔ بہت خوب کہہ گئے ہیں۔۔ زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا بیشک پینے پلانے سے ایمان نہیں بہتا ہے۔۔لیکن اگر سامنے دریا ہو یا سمندر ہو تو پینے کے بعد بندہ ضرور بہہ جاتا ہے۔۔
  6. کاشفی

    ہنگو میں نمازیوں پر خودکش حملہ، اکیس ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ایک افسوس ناک واقعہ۔۔ کہرام بپا ہے معصوموں کو مار دیا دشمن نے آج پھر وار کر دیا کر دیا شہید ظالم نے ظلم سے شیعانِ اسلام کے فرزندوں کو مار دیا اللہ رب العزت یزیدی سوچ رکھنے والوں کو عبرت ناک موت دے۔۔آمین اللہ رب العزت ان شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین
  7. کاشفی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    میری طرف سے خوشبودار مبارکباد ۔۔ ان 14 ہزار مراسلوں میں کچھ بدبودار باتیں بھی تھیں ہمارے لیئے۔۔جن کو شامل کر کے ہی آپ 14 ہزاری ہوئے ہو۔۔:)
  8. کاشفی

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    ماشاء اللہ مبروک۔۔جیتی رہیں اور خوش و خرم رہیں۔۔
  9. کاشفی

    آج کی تصویر۔۔۔ ۔جامعہ ملیہ اسلامیہ میں محمد علی جناح،لیاقت علی خاں اور حفیظ جالندھری

    گریٹ۔۔۔۔مزید تصاویر ہوں تو شیئر کریں۔۔۔ گریٹ اسٹائل ۔۔یہ سیگریٹ ہے یا سگار۔۔ میرے خیال میں سیگریٹ ہی ہے۔۔خیر بہت خوب۔۔۔
  10. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    یہ بھی یاد رکھو بھائی جی۔۔۔جب کراچی کی بات کررہے ہو تو یہ بھی بتاؤ کہ بڑے بڑے علماء کرام کو مارنے والے کراچی کے لوگ نہیں تھے۔۔وہ بھی کہیں اور سے تھے۔
  11. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    ہلاکو خان اور چنگیز خان جیسے لوگوں کو آپ اور آپ جیسے لوگ شاباشیاں دیتے ہیں مہاجروں کو شہید کرکے نالے میں بہانے کے غلط اقدام کے لیئے۔۔۔ لیکن یاد رکھو بھائی جی ہنسے اور دانتیں نکالنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔ ان شہید ہونے والے مہاجروں کی مائیں بھی دیگر ماؤں جیسی مائیں تھیں اور ہیں ۔۔ان کی آہیں رنگ لا رہی...
  12. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    :happy: شاید بھالپوریوں کی طرح بھی۔۔۔:grin:
  13. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    جناب صوبے بنیں یا نہ بنیں لیکن کسی بھی بننے والے صوبے کو سندھ کے وسائل سے کچھ بھی نہیں ملنا چاہیئے۔۔۔
  14. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    بھائی جان حقیقت کو جھٹلاؤ مت یارا۔۔۔ہماری یونیورسٹی این ای ڈی کے برابر میں کراچی یونیورسٹی میں ہے۔۔۔ طالبعلمی کے زمانے میں سنا کہ کراچی یونیورسٹی میں ایک اسٹوڈنٹ کا قتل ہوگیا ہے۔۔اگلے دن معلوم ہوا کہ قتل ہونے والے بندے کا تعلق بھاولپور ہے نام کاشف ہی تھا (آپ سب کی دعاؤں کے مطابق میں ہی ہوجاتا...
  15. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    اچھی بات ہے۔۔مجھے دیگر اضلاع کی فکر نہیں ۔۔میں باقی کراچی والوں کی طرح ہمدردیاں نہیں رکھتا غیروں سے۔۔۔ باقی کراچی والے ہمدردیاں رکھتے ہیں۔۔ میں نفرت کا جواب نفرت سے دینے کو اپنا جمہوری حق رکھتا ہوں۔۔۔۔ اچھی بات ہے۔۔کراچی کی طرح دیگر اضلاع نہ ہوں تو اچھی بات ہے۔۔ رات 3 چار بجے تک کراچی میں چہل...
  16. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    آبادی کو بنیاد نہیں بنانا چاہیئے۔۔۔ پاکستان کی یکجہتی برابری کی بنیاد پر ممکن ہے۔۔ اور اسی میں برکت ہے۔۔۔
  17. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    بھیّا کراچی والے معصوم ہیں اور ڈرپوک بھی۔۔۔ ابھی تک ان کو عقل نہیں آئی ہے۔۔۔ جس کی مرضی ہو کراچی آئے اور قتلِ عام کر ، بھتہ لے اور لے کے چلا جائے کچھ نہیں کہا جاتا۔۔ کیوں کہ قانون کے محافظ بھی ان کے صوبے کے ہی ہوتے ہیں۔۔۔
  18. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    جھوٹی باتیں۔۔ 90 ہزار ہتھیار ڈالنے والوں میں اکثریت کہاں کی تھی۔۔۔ بھٹو اور مجیب الرحمٰن پر الزام ڈالنا کوئی انوکھی بات نہیں۔۔۔
  19. کاشفی

    پنجاب میں نئے صوبے

    :rollingonthefloor: چھہا۔۔۔ یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں بھائی جھوٹی ہمدردیاں چھوڑ دو غیروں کے لیئے۔۔ہونا تو بہت کچھ ہے۔۔لیکن نظر کچھ عرصے بعد ہی آئے گا۔۔۔:)
Top