پاکستانی بن کر سوچنے والی تب ہی ممکن ہے جب کوئی غلط بات نہ کرے۔۔ورنہ تو دوسرا بھی کوئی بات کرنے کا حق رکھتا ہے۔۔
میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔آپ بھی صرف پنجابی ہو کر نہیں سوچیں۔۔عدل و انصاف کے ساتھ تجزیہ کریں۔۔پرسنٹ فیصد نہ نکالیں۔۔۔ کراچی میں کلاشنکوف کلچر بھی کسی اور صوبے سے یہاں آیا ہے۔۔جو...