نتائج تلاش

  1. کاشفی

    قبلہ گاہمدر محمد، سجدہ گاہمدر علی - شاہ اسماعیل صفوی

    بہت ہی عمدہ۔۔بہت ہی خوب۔ لاجواب کام ۔۔جزاک اللہ۔ خوش رہیں۔ ویسے ترکی زبان سیکھنے کی خواہش مجھے بھی ہورہی ہے ۔۔۔:)
  2. کاشفی

    مچھلی سب کو ملی

    سبحان اللہ۔ بے شک اللہ رب العزت ہی رازق ہے اور وہی دینے والا ہے۔۔۔ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔۔ بہت خوب انیس الرحمٰن بھائی۔۔اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ کے پیاروں کے ساتھ۔ آمین۔
  3. کاشفی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    یہ ہوئی ناں بات۔۔یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا۔۔کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔آپ بھی دیکھیں ۔ سب تخت گرائے جائیں گے سب ڈیزل ڈیزل اُڑ جائیں گے بس نام رہے گا اللہ کا اور راج کرے گی خلق خدا جو میں بھی ہوں اور آپ بھی ہو
  4. کاشفی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    میں کیا ثابت کروں حضور۔۔وقت نے خود ہی ثابت کر دیا ہے کہ تمام الزام جو محترم طاہر القادری صاحب پر لگائے گئے ہیں وہ سب جھوٹ کا پلندہ ہیں۔۔۔ ہر بندہ یہی سمجھتا ہے کہ وہ حق پر ہے۔۔لیکن حق وہ ہوتا ہے جو حق ہوتا۔۔ جیسے سمن جو جاری ہوا تھا وہ سمن آباد چلا گیا۔۔ اور کنفرم ٹکٹ بھی امیرٹس ائر لائن کے ساتھ...
  5. کاشفی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    بھائی یہاں چیف جسٹس کون ہے جس کے سامنے مدعی بنوں۔۔:) میرے کہنے کا مطلب صرف اور صرف اتنا سا ہے کہ محترم طاہرالقادری صاحب کے خلاف جو لوگ باتیں کررہے ہیں ان لوگوں کی باتوں کی Authenticity توثیق ایک سوالیہ نشان ہے۔۔ جھوٹا الزام لگانے والوں کی باتوں کو کم از کم میں نہیں مان سکتا۔۔۔ لیکن یہ تو ضرور...
  6. کاشفی

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹرویو

    آپ سے غیر متفق ہوں ذیشان بھائی خوشی خوشی۔۔۔:) بھائی پرویز مشرف سندھی کا پیپر دینے نہیں گئے تھے کہ سوال پوچھا جائے کہ "لال گلاب جو رنگ چھا آہے۔؟" اور جواب دیا جائے کہ " ریڈ آہے"۔۔۔اور جس سے انہیں پورے پورے نمبر ملیں۔۔۔یعنی 100 میں سے 500 نمبر ملیں۔۔۔۔چھوڑیں یار اب آپ تو ایسا نہ کہیں۔۔۔ پرویز مشرف...
  7. کاشفی

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    مبارک ہو بہت بہت امین بھائی۔۔ اللہ رب العزت خوش و خرم رکھے آُپ سب کو۔۔ آمین
  8. کاشفی

    نور سحر کے دانت آ رہے ہیں ماشاءاللہ

    میری امی نے بتایا تھا مجھے۔۔۔ اور میری امی کو میری دو چھوٹی بہنوں نے۔۔۔۔:)۔ میری بہنیں اپنے اپنے بچوں کو بائیوٹوئنٹی ون دیتی رہی ہیں ڈاکٹر کے مشورے کے بعد۔۔۔تو اصل میں یہ ڈاکٹر کا ہی ریکیمنڈ کیا ہوا ہے۔۔۔ لیکن آپ اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بعد ہی استعمال کریں۔۔کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں۔۔
  9. کاشفی

    اختر شیرانی تمناؤں کو زندہ آرزوؤں کو جواں کر لوں - اختر شیرانی

    عمدہ انتخاب محسن وقار علی صاحب!
  10. کاشفی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاء اللہ۔
  11. کاشفی

    حفیظ تائب ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت

    سبحان اللہ۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جزاک اللہ۔ بہت خوب!
  12. کاشفی

    باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

    مجھے اپنا مراسلہ پھر سے پڑھنے کی ضرورت نہیں شمشاد بھائی۔۔:) ۔۔میں نے جو لکھ دیا لکھ دیا۔۔اس میں کہیں یہ نہیں لکھا ہوا ہے کہ میں آپ کو کہہ رہا ہوں کہ آپ خوشیاں منا رہے ہیں۔۔۔ بلکہ میں نے یہ لکھا تھا۔۔جس کا مطلب ہے کہ آپ کو اور دیگر حضرات کو وہ باتیں نظر نہیں آتی ہیں جس میں شہید ہونے والوں پر...
  13. کاشفی

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    مبارک ہو بہت بہت۔۔اللہ رب العزت خوش اسلوبی سے ذمہ داری ادا کروائے آپ سے۔۔۔آمین
  14. کاشفی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ماحول خراب ہورہا ہے۔۔لہذا ایسا کرتے ہیں کہ ایک بڑھیا سی فلم چوڑیاں دیکھتے ہیں۔۔:)
  15. کاشفی

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹرویو

    اے بھائی یہ کیا۔۔پہلے خود ہی کہہ رہے تھے کہ شبسٹنس کی کمی ٹھی۔۔جب کچھ معلوم ہوا ہوگا کہ کون شے شبسٹنس کی کمی ٹھی تو تب ہی کہا ہوگا ناں کہ شبسٹنس کی کمی تھی۔۔تو بتا دیں ناں کیا کم تھا۔۔ اب زیادہ انتظار مت کروائیے۔۔۔
  16. کاشفی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    جناب سر تسلیمِ خم نہ کریں۔۔ اگر نواز شریف کی طرح گنجے ہوئے تو پیار سے ایک چپیٹ پڑ سکتی ہے۔۔:grin: (مزاق تھا اوکے سریس نہیں ہونے کا):) ثبوت کس بات کے لیئے ثبوت۔۔۔بھائی یہ کنفرم بات ہے یہ خبر جھوٹی ہے۔۔آپ ثبوت پیش کریں۔۔کہ یہ ٹکٹ درست ہے۔۔۔
  17. کاشفی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    پناہ لینا نہ لینا یہ ذاتی معاملہ ہے۔۔ ٹکٹ بنوانا کوئی مشکل کام نہیں۔۔۔کسی نواز لیگی کی کوئی ٹریول ایجنسی ہوگی اور اس نے وہیں سے یہ ٹکٹ بنوایا ہوگا۔۔۔ تِھنک لائک پنک پینتھر۔۔۔اوپر بادل بنائیں سامنے سیدھے ہاتھ کی طرف اور پھر تھِنکیں۔۔ بندہ سب کچھ تھنک سکتا ہے۔ کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے اور ویسا بھی...
  18. کاشفی

    سلیم کوثر حکایتِ سفرِ عُمرِ رائیگاں سے الگ۔ سلیم کوثر

    عمدہ انتخاب جناب۔۔بہت خوب۔
Top