:) میری باتیں پڑھیں غور سے شمشاد برادر۔ میں نے یہ کب کہا کہ آپ نے خوشیاں منائی ہیں۔۔اب آپ مجھ پر جھوٹا الزام تو نہیں لگائیں بھائی۔۔۔اس الزام کو ثابت کرنے کو میں روزِ قیامت پوچھ سکتا ہوں۔۔ آپ ثابت کر پائیں گے۔۔۔؟
میں نے کہا تھا اوپر شوپر کے ۔۔۔جناب کو وہ باتیں بری نہیں لگتی یا نظر ہی نہیں آتی...