سم بڈی ریٹن ۔۔۔ ایم کیو ایم پنجاب کے خواب نہ ہی دیکھے تو بہتر ہے ہمیں بھتہ کلچر نہیں چاہیئے۔۔۔۔
واقعی ایم کیو ایم کو پنجاب کے خواب نہیں دیکھنا چاہیئے۔۔۔ ایم کیو ایم پنجاب اور دوسرے صوبے کے خواب دیکھ کر ہمیں یعنی مہاجروں کے حقوق کو بھول رہی ہے۔۔ اس پر ایم کیو ایم کو نظرِ ثانی کرنی چاہیئے۔۔
ویسے...