نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد میری سالگرہ

    مبارک ہو بہت بہت سالگرہ۔ خوش رہیں سدا۔
  2. کاشفی

    مختصر سی یہ خوشی ہے دوستو - اصغر شمیم

    غزل (اصغر شمیم) (شعبہ اردو، نواب بہادرس انسٹی ٹیوشن، مرشد آباد،مغربی بنگال) مختصر سی یہ خوشی ہے دوستو حادثوں میں زندگی ہے دوستو مشوروں سے کچھ نہیں ہوگا یہاں فیصلے کی اب گھڑی ہے دوستو دل کو پتھر سا بنا لینے کے بعد آنکھ میں پھر بھی نمی ہے دوستو جس کسی کا حوصلہ ہو سربلند اس کو منزل مل گئی ہے...
  3. کاشفی

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ۔ چشمِ بدور
  4. کاشفی

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    بہترین مقصد اور قابلِ تعریف بھی۔ اسی لیئے تو کہتے ہیں کہ۔۔ Long Live America BUT Latin America ناآٹ USA
  5. کاشفی

    بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دیدی گئی

    Zainul Abedin Ali Khan, Ajmer Dargah head "This is a very good decision but should have been taken earlier. It was necessary to send a message across the world that India is tough against terrorism." Congress spokesman Rashid Alvi "The law has taken its course. The Parliament attack convict has...
  6. کاشفی

    مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت ویلنٹائن ڈے مبارک

    دز ٹائم ڈیڈیکیٹیڈ ٹو عاشقانِ محفل شیخ تم جانتے ہو کیا ہے عشق عشق بازوں کا پیشوا ہے عشق کوئی مجنوں ہے کوہکن کوئی خوب دُھومیں مچا رہا ہے عشق سرو و گل میں ہزار و قمری کو اپنے جلوے دکھا رہا ہے عشق کہیں بلبل، کہیں ہے پروانہ الغرض یہ کہ جابجا ہے عشق کوہ کا کام کاہ کرتی ہے قدرت اپنی دکھا رہا...
  7. کاشفی

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    بہت ہی خوب! بھائی بات دراصل یہ ہے کہ قادری صاحب کے خلاف اکھٹے ہونے والے چالیس چوروں اور چالیس چوروں کے لیئے ہمدردی رکھنے والوں کو ایک آنکھ والے خوبصورت انسان کے غیرمنصافانہ فیصلوں سے بستی کے ویران ہونے کی کوئی پریشانی نہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ویرانی انسان کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ الّوؤں کی...
  8. کاشفی

    ن لیگ سندھ میں

    اگر بات غیروں کی کی جارہی ہے تو ظاہر سی بات ہے یہ کام ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہونگی۔۔جی غیروں کی ترجیحات کچھ اور ہی ہیں ۔۔ لیکن اگر بات کراچی اور کراچی والوں کے متعلق کی جارہی ہے تو ان کی ترجیحات میں یہ کام کرنا ہے۔اور جب جب موقع ملتا ہے وہ کچھ نہ کچھ کراچی اور کراچی والوں سے متعلق کرتے...
  9. کاشفی

    نورِ سحر کی پہلی تحریر

    ماشاء اللہ۔۔۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔۔
  10. کاشفی

    ن لیگ سندھ میں

    :) ۔۔۔ کراچی میں ٹرانسپورٹ کا نظام کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوسکتا۔۔۔ وجوہات بہت ساری ہیں۔۔پھر کبھی بیان کروں گا۔ ابھی ٹیم نہیں پارٹی۔۔کلٹی ہورہا ہوں۔۔:happy:
  11. کاشفی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    خوبصورت شہر اور خوبصورت تصاویر ۔۔ ماشاء اللہ۔
  12. کاشفی

    محسن نقوی ملکہء عصمت سلام اللہ علیہا - محسن نقوی شہید

    یہ وہ کلی ہے کہ جس کی خوشبو کو سجدہ کرتی ہیں خود بہاریں یہ وہ ستارہ ہے جس سے روشن ہیں آسمانوں کی رہگزاریں یہ وہ سحر ہے کہ جس کی کرنیں بھی ہیں امامت کی آبشاریں یہ وہ گُہر ہے کہ جس کا صدقہ فلک سے آکر مَلک اُتاریں یہ وہ ندی ہے جو آدمیّت کی مملکت میں رواں ہوئی ہے یہ وہ شجر ہے کہ جس کی چھاؤں میں...
  13. کاشفی

    محسن نقوی ملکہء عصمت سلام اللہ علیہا - محسن نقوی شہید

    اسی کے نقشِ قدم کی برکت نے ماہ و انجم کو نور بخشا اسی کے دَر کے گداگروں نے ہی آدمی کو شعور بخشا! اسی کی خاطرتو حق نے صحرا کو جلوہء کوہ ِ طور بخشا جو اس کا غم لے کے مرگیا ہے، خدا نے اس کو ضرور بخشا یہ روحِ عقل و شعور ہے، دلِ فروع و اُصول بھی ہے زمیں پہ ہو تو علی کی زوجہ، فلک پہ ہو تو بتول بھی...
  14. کاشفی

    محسن نقوی ملکہء عصمت سلام اللہ علیہا - محسن نقوی شہید

    ملکہء عصمت سلام اللہ علیہا (محسن نقوی شہید) جہانِ انسانیّت میں توحید کا مقدس خیال زہرا شرف میں وحدت ادا، امامت جبیں، نبوّت جمالِ زہرا ہو جس پہ نازاں دلِ مصور، وہ نقشِ حُسنِ کمال زہرا خدائے بےمثل کی خدائی میں تاابَد بے مثال زہرا یہ شمعِ عرفانِ ایزدی ہے، یہ مرکزِ آلِ مصطفیٰ ہے حسن سے مہدی...
  15. کاشفی

    محسن نقوی حجابِ خُلق - 1 - محسن نقوی شہید

    حجابِ خُلق - 1 ( محسن نقوی شہید) مرے قلم نے کہاں تراشا ہے آج تک مہ جبین ایسا یہ لوحِ محفوظ کے مطالب بھی جانتا ہے ذہین ایسا مرے تصور کی سلطنت میں کہاں ہے مہرِمبین ایسا جہاں میں شاید نہ خلق ہو پھر جمیل ایسا حسین ایسا مری محبت کا گلستاں ہے مری رضا کا چمن یہی ہے دل ونظر میں بسالے اس کو، علی کا...
  16. کاشفی

    فارسی شاعری شیخ غلام قادر گرامی کی نعتیہ رباعیات مع اردو ترجمہ

    جزاک اللہ۔ بہت عمدہ کام۔ اللہ رب العزت بہت خوش و خرم رکھے۔آمین
  17. کاشفی

    محسن نقوی حجابِ عصمت - محسن نقوی شہید

    حجابِ عصمت (محسن نقوی شہید) کمالِ وحدت ہے نام اس کا، جمالِ وجہ رسول بھی ہے یہ دین و ایماں کی روح بھی ہے، دلِ فروع و اصول بھی ہے نویدِ باغ بہشت بھی ہے، کلیدِ بابِ قبول بھی ہے زمیں پہ ہو تو علی کی زوجہ، فلک پہ ہو تو بتول بھی ہے اسی سے آغاز ہے امامت، یہیں رسالت کا خاتمہ ہے نظر اُٹھا کر نہ دیکھ...
  18. کاشفی

    عالمی یومِ حجاب

    حجابِ عصمت (محسن نقوی شہید) کمالِ وحدت ہے نام اس کا، جمالِ وجہ رسول بھی ہے یہ دین و ایماں کی روح بھی ہے، دلِ فروع و اصول بھی ہے نویدِ باغ بہشت بھی ہے، کلیدِ بابِ قبول بھی ہے زمیں پہ ہو تو علی کی زوجہ، فلک پہ ہو تو بتول بھی ہے اسی سے آغاز ہے امامت، یہیں رسالت کا خاتمہ ہے نظر اُٹھا کر نہ دیکھ...
Top