انیس الرحمٰن بھائی۔۔ :)
اپنے بارے میں بتا دوں میں کسی غیر مہاجر کو مہاجروں کا خیرخواہ نہیں سمجھتا۔۔۔لیکن یاد رہے مہاجر سب کا خیرخواہ ہے۔۔۔
ایم کیو ایم جیسی بھی جماعت ہے ہماری نمائندہ جماعت ہے۔۔۔ اس میں ہمارے اپنے لوگ ہیں۔۔۔
دوسری جماعتوں میں بھی ہمارے کچھ لوگ ہیں لیکن یہ لوگ راہ راست سے ہٹے ہوئے...