نتائج تلاش

  1. س

    کوچہء ملنگاں

    یہ لو ملنگوں کا گُرو اب آیا جبکہ ہم سونے جا رہے ہیں۔
  2. س

    کوچہء ملنگاں

    رات پی زمزم پہ مَے، اور صبح دم دھوئے دھبے جامہء احرام کے
  3. س

    کوچہء ملنگاں

    لگتا ہے محمد امین بھائی شعروں کی کتاب ڈھونڈنے لگ گئے ہیں۔:)
  4. س

    کوچہء ملنگاں

    جناب آپ بھی تو اپنے حصے کا کام کر کیا کریں۔ اس پر کچھ لکھ دیں۔ میں ایک انگریزی آرٹیکل کا ترجمہ کر رہا ہوں جلد ہی پوسٹ کروں گا۔
  5. س

    کوچہء ملنگاں

    خوش آمدید ، ملنگِ شبِ بیدار۔
  6. س

    کوچہء ملنگاں

    مجھے تو آپ کے جواب میں بھی نظر آ رہی ہے۔ چلیں اگر نہیں نظر آ رہی تو یہاں کلک کریں۔
  7. س

    کوچہء ملنگاں

    ملنگانِ محفل کے لئے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کہ ہمارے ڈیرے میں بین الاقوامی سطح کی ایک اہم سیاسی و سماجی شخصیت نے شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ شخصیت دنیا بھر میں بہت سا رے حوالوں سے جانی پہچانی جاتی ہے ۔ تو آئیے ، تالیوں کے شور میں ، استقبال کرتے ہیں عمران خان کا۔ :):) :)
  8. س

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بھائی جی اب یہ بھی خود پر بوقتِ ضرورت سنیوں کا لیبل لگا لیتے ہیں۔
  9. س

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    گویا کہ جو لوگ زیارتِ مرقدِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جاتے ہیں وہ وہاں تماشہ کرنے یا دیکھنے جاتے ہیں؟۔ عبرت کی جاء دیکھنے کے لئے کیا ہمارے قریب کے قبرستان کافی نہیں ہیں ؟۔ لگتا ہے عقیدت کا مطلب تک آپ کو معلوم نہیں۔
  10. س

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    تبھی تو روضہ اطہر کو بھی زمین کے برابر کرنے کے ارادے ہیں مفتیان کے۔ :) ویسے بدعت سے یاد آیا ، کچھ تاریخ کھنگالئے اور بتائیے کہ قرآن پاک پر اعراب لگانے کی عظیم ترین ”بدعت“ کا ارتکاب کب اور کس نے کیا؟۔
  11. س

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    اب طالبان اور ان پر امریکی سرمایہ کاری کے متعلق یک طرفہ پراپیگنڈا سے حقائق مسخ کرنے والے کیا کہتے ہیں ۔ میں منتظر ہوں۔
  12. س

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اور امریکہ اسلام کی خدمت کرنے آ گیا عراق میں۔ پاکستان مین طالبان کے ہاتھوں اسلام کی خدمت کروا رہا ہے امریکہ اور اب ایران میں اسرائیل کو اسلام کی خدمت کے لئے ہلا شیری دے رہا ہے۔ابھی چند روز قبل ہی سوڈان میں اسرائیل کے ہاتھوں اسلامی خدمت پر جو مجرمانہ خاموشی اختیار کی سارے دنیا کے ماموں نے وہ ایک...
  13. س

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    یہ دیکھئے 9-11 کے گھڑاک کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی اور طالبان کو کس نے بنایا اور کس مقصد کے لئے بنایا۔ اور ابھی بھی ان کے ساتھ مذاکرات کون کر رہا ہے؟۔ US created Taliban and abandoned Pakistan: Clinton In an appearance before a subcommittee of the House Appropriations Committee on Thursday, Mrs...
  14. س

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    مار لیں ٹکریں۔کوئی اثر نہیں ہونے والا۔ ہم نے ماضی سے کچھ سیکھا ہے نہ سیکھیں گے۔:)
  15. س

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اتاترک کا تقابل کسی دوسرے سے کئے بغیر میں اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ اس کی فراست سے ترکی اتحادیوں کی دست و برد سے محفوظ رہا۔ اور تاریخ سے سبق لینا چاہیں تو ہم دیکھ سکتے ہیں کہ عربوں میں نیشنل ازم بھڑکانے والے ہی ترکی کے بخیے ادھیڑنا چاہ رہے تھے ۔ یعنی ترکی اور عربوں میں سے کوئی بھی جیتے یا...
  16. س

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    ہاں یہ سچ ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف بھی کتر لیتے ہیں لوگ ۔ اب مجھے خدشہ ہو رہا ہے کہ اس کام کا حل اوپر موجود اقتباس میں درختوں جیسا ہی نہ سوچ لے سعودی حکومت۔:)
  17. س

    تاسف ثمینہ راجا کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. س

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بہت شکریہ اس خلوص کا۔ بالکل نیرنگ اب آپ کے گاؤں کی سیر ضرور کریں گے لیکن تھوڑا وقت نکال کر تا کہ کچھ دیر اس علاقے کی خوبصورتی کو اپنی آنکھوں میں سمو سکیں۔ انشاءاللہ آپ سے رابطہ کر کے وقت طے کروں گا۔
  19. س

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بہت پیاری تصاویر ہیں ۔ نیرنگ خیال بھائی ان تصاویر کے ساتھ ایک دعوتی کارڈ بھی تو بھیجنا تھا ۔ ایسی خوبصورت جگہ صرف تصویروں میں دکھا کر اشتہا بڑھانے پر اکتفا کر لیا آپ نے۔ کیا آپ نے مال ڈنگر نہیں رکھا ہوا ؟ ان کی بھی تصویریں ارسال کرتے۔ میں جب بھی اپنے گاؤں جاؤں تو سب سے پہلے ان ڈنگر دوستوں سے...
  20. س

    آج کی نصیحت

    نہایت اعلیٰ نصیحت ہے۔ بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے کا۔
Top