حسیب کون سے Tribune کی بات کر رہے ہو ۔ میگزین یا Express Tribune یا پھر NHT ؟۔
اخباروں کے بارے اندازے مت لگایا کرو اور نہ ہی ان کے ایک دو کالموں سے ان کی پالیسی سمجھ میں آتی ہے۔ صحافت کو آج کے دور میں انڈسٹری کا درجہ حاصل ہے اور اس میں بہت سارے انویسٹرز کا مال لگا ہوتا ہے۔