نتائج تلاش

  1. س

    بیت اللہ کی توسیع

    حج کو اس قدر کمرشل کر دیا ہے کہ اخراجات سے ہی بندے کی کمر، شل ہو جاتی ہے۔
  2. س

    پردیسی بھائی کے کباب

    واہ ، مزا آ گیا۔ حاضرینِ محفل ابھی کوئی دو گھنٹے قبل محفل سے تعلق رکھنے والی ایک مثلث کرشن نگر میں پردیسی بھائی کے گھر کے قریب واقع ریسٹورنٹ میں ایک مستطیل میز کے ارد گرد براجمان ہوئی ۔ اس مثلث میں عاطف بٹ بھائی اور راقم کے علاوہ میزبان نجیب عالم بھائی المعروف پردیسی شامل تھے۔ کچھ باتیں ہوئیں...
  3. س

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    شمشاد بھائی ، میں نے اُس سرخ فقرے کے پس منظر میں ہونے والی مراسلاتی گفتگو نہیں دیکھی تھی جس کی وجہ سے یہ غلط فہمی پیدا ہو رہی ہے کہ شاید میں ماں باپ کے رشتے کو بھی اس سرخ فقرے سے مترشح رشتوں کے مساوی سمجھتا ہوں۔ میرے خیالات و نظریات سے آپ ہی کیا محفل کے تمام باقاعدہ اراکین بہت اچھی آشنائی رکھتے...
  4. س

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    بری بات۔ اچھے بچے ایسا نہیں کہتے۔
  5. س

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    او بھائی شمشاد بھائی میرے استاد ہیں۔ کیوں تقابل کر رہا ہے میرا ان کے ساتھ یار۔:eek:
  6. س

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    ہم بھی پردیسی ہوئے تھے 2400 ریال ماہانہ کے ایگریمنٹ پر۔ اچھے لوگوں کے پاس پہنچے تو ہمیں ایک ورق سائن کرنے کے لئے دیا گیا اور ورق میں لکھی تحریر کے مطابق بتا دیا گیا کہ 300 ریال پہ کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو خروج لگا دیا جائے گا۔ زرداری کے مصداق ان کا بھی کم و بیش یہی مؤقف تھا کہ معاہدےقرآن و...
  7. س

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    سرخ خیالات سے متفق ہوں اگرچہ سوشلسٹ نہیں ہوں۔:)
  8. س

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    ہاں جی ہم نے بھی کامل ربطی آوارہ گردی کرنے کے بعد ہی ایسا بے ربط سوال پوچھا تھا آپ سے :D
  9. س

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    بہت اچھی کہانی ہے نیرنگ خیال برادر ۔ ویسے کہانی گیر کا نام نہیں لکھا آپ نے۔ پہلے تو ہم یہ سمجھے کہ یہ ہمارے پردیسی بھائی کی کہانی ہے وہ تو پڑھنے سے پتہ چلا کہ اک پردیسی کوئی اور ہے۔:)
  10. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    شلجم نہیں گونگلو کہیں ۔ جن سے ہر وقت مٹی جھاڑی جاتی ہے :)
  11. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    پر کبھی کبھی ۔۔۔۔۔۔حضرت عزرائیل ان سے بھی بندہ لے جاتے ہیں :)
  12. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    ہا ہا ہا ہا یار ملالہ بھی تو CMH سے ہی برطانیہ منتقل ہوئی ہے۔:) ویسے عمران سویلین ہونے کے باوجود میں CMHمیں زیر علاج رہ چکا ہوں یقین کرو دنیا کا بہترین علاج اور بہترین ڈاکٹر ہیں ہماری فوج میں۔
  13. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    کہیں آپ اسلم رئیسانی سے تو مل کر نہیں آ رہے ؟:)
  14. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    خبردار جو کسی پھول کا نام لیا۔ ان پھولوں کو مسلنے کا حق سب کو ہے ۔ دل جلتا ہے جب بین الاقوامی سیاست کے کھیل میں پاکستانی لوگوں کو گاجر مولی کی طرح سے کاٹا جا رہا ہے اور کوئی بھی ان کو اس عذاب سے نجات دلانے کی بات نہیں کرتا۔ جس کو دیکھو وہ مشرق ، مغرب ، شمال ، جنوب میں سے ہی کسی نہ کسی کو اپنا...
  15. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    باز گشتوں پر اتنی توجہ نہ دیا کریں جی۔ البتہ امریکیوں کو یہ یقین دہانی ضرور کروائی گئی ہے کہ شمالی وزیرستان میں محدود کارروائی پاکستانی فوج کرے گی۔ اب اس محدود کی کیا حدود ہیں اس کا کچھ نہیں بتایا گیا اور چونکہ یہ بات دفتر خارجہ نے کہی ہے نا معلوم فوج سے مشورہ بھی کیا ہے یا نہیں اور سب سے اہم یہ...
  16. س

    ریاض میں دھماکہ

    نہیں اس میں امریکی سازش تھی ارے بھائی لوگو کیا ہو گیا ہے؟۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ کوئی بھی آفت آ جائے تو اس کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں یا کم از کم خاموش رہتے ہیں ۔ اللہ سے معافی مانگتے ہیں اور سب کے لئے اللہ سے خیر مانگتے ہیں بھلے وہ دشمن ہی کیوں نہ ہو۔ یہی اسلامی طریقہ ہے۔...
  17. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    سورس کا کیا کرنا ہے جناب ۔ zeesh بھائی بھی باخبر بندے ہیں اور یہ خبر بھی ابھی خبر کی حد تک ہے۔ ویسے میری اس پورے معاملے پہ نظر ہے اور جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں اگر لکھ دوں گا تو پھر سے ایک نئی بحث چل پڑے گی۔ اور ویسے بھی مجھے اب طالبان کا حامی کہلوانے کا شوق نہیں۔:)
  18. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    آپ نے شاید سیاسی شہیدون کو بھی شامل کر لیا ہے اس ”بہت“ میں۔:)
  19. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    بھئی اگر فوج قربانی دے سکتی ہے۔ طالبان اپنے چیلوں کو شہادت دلوا سکتے ہیں تو پاکستانی عوام کیوں ڈر کر برطانیہ جا بیٹھے؟۔ آخر کار ڈرون اور خود کش حملوں میں جو 37000 شہید ہو گئے وہ بھی تو پاکستانی تھے۔:)
  20. س

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    جناب ملالہ کا والد بھی تو پاکستانی ہی ہے جن کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ جھوٹ بولتے ہیں :)
Top