لو جی اس دھاگے میں وڈے بابا جی یعنی نبیل بھائی کو دیکھ کر ہمارا تو تراہ ہی نکل گیا تھا کہ ضرور کسی بات پر ہمارے کان کھینچنے آئے ہوں گے لیکن شکر ہوا کہ جان بچ گئی اور بعد میں معلوم ہوا کہ Pakistani پر لگنے والے رش میں نے انہیں بھی اپنی طرف متوجہ کیا تھا۔:)