قدرت کا عمل قدرت کو کرنے دو ہمیں قدرت نے جس کام کے لئے دنیا میں بھیجا ہے اسی کا تقاضا ہے کہ تمام انسانیت کی بہتری کی دعا کرو اورا س کے لئے کوشش بھی کرو نہ کہ محرکات کے چکر میں ہی پڑے رہو ۔ اگر محرکات تلاش کرنے کی ہمارے اندر لگن ہوتی تو آج سائنسی ترقی میں ہمارا نام ہوتا یہیں سے پتہ چل جا نا...