نتائج تلاش

  1. س

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    کیا کہنے ہیں جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔ ڈرامہ پڑھنے کا مزا خوب آیا اور اسے دو چند کر دیا اس کیفیت نے جو ہمیں ہر ہر لفظ کے ساتھ ہمارے بچپن کے پاکستان میں لے جاتی رہی اور ان فخریہ احساسات سے سرشار کر گئی جو ہمارے اندر امنگ اور جذبات کا مہیج بنا کرتے تھے۔ کہاں گئے وہ لکھاری اور کہاں گئے وہ جذبے...
  2. س

    امريکی سفير رچرڈ اولسن کی پاکستان آمد

    محترم ، آپ کو یہاں دیکھ کر ایک خیال آیا کہ عمران خاں کے ساتھ آپ کی حکومت نے کینیڈا میں جو حرکت کی اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ؟۔ ویسے تو پاکستانی پریس میں وہ ایک چھوٹی سی خبر ہی بنی لیکن آپ کے مغربی پریس نے اس پر امریکی حکومت کی خوب لعن طعن کی ہے اوبامہ اور امریکہ کی طرف سے اسے ڈرون حملوں کے...
  3. س

    ماحولیاتی تبدیلی - کیلا، مستقبل کا خوراک

    نگار ف بہن ، خبر کا ربط فراہم کرنا ضروری ہوتا ہے۔ نئے مراسلے میں یا ذ پ میں مجھے ارسال کر دیں ابتدائی مراسلے میں شامل کر دیا جائے گا۔
  4. س

    ماحولیاتی تبدیلی - کیلا، مستقبل کا خوراک

    سعودیہ میں کھانے کے لئے سرکاری مال بہت وافر ملتا ہے۔ اب مجھے عسکری کے شعبے کا تو پتہ نہیں لیکن ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں تو اتنا کچھ ملتا ہے کہ سیب ، انڈے ، تونا فش ، پیپسی ، زیتون مرغی اور نہ جانے کتنی انواع کی نعمتیں اپنی ضرورت پوری کرنے کے بعد ہم جاننے والوں اور صفائی کرنے والے بنگالیوں کو دے دیا...
  5. س

    جدید تعلیمی نظام اور علوم

    قادری صاحب نے جن علوم کی طرف اشارہ کیا ہے ان کی ترویج میں کسی حلقے کی طرف سے کوئی ممانعت نہیں۔ ادارے قائم کر کے ان کی تعلیم کا آغاز کر دیا جائے۔ اللہ اللہ خیر صلا۔ اگر سر سید کی کاوش سے ہم انگریزی رنگ میں رنگے گئے تو آج بھی مواقع موجود ہیں ہمیں عربی یا فارسی رنگ میں رنگنے کے۔
  6. س

    کائنات کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔ مایا تہذیب کی کڑی

    احباب سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے پر حملہ اور جملہ بازی سے باز رہیں۔
  7. س

    زعفران زار

    جی عثمان بھائی یہ کرنا ہی ہو گا نہیں تو وڈے صاحب تک شکایت پہنچ جائے گی کہ موضوع سے ہٹ کر دھاگہ ہے۔:)
  8. س

    زعفران زار

    وہ ساتھ ہی آئیں گے۔ صرف اداس اور سنجیدہ مراسلے الگ کئے جائیں گے :)
  9. س

    زعفران زار

    صبح اٹھ کر مالکہ کے دھاگے کو مالکہ کے نام رہنے دیا جائے گا اور ہمارے شگوفے الگ دھاگے میں نمودار ہوں گے۔:)
  10. س

    زعفران زار

    اپنی زندگی جئیں جی۔ ہم کسی کے بارے میں برا نہیں سوچتے۔ کاش وہ بھی دوسروں کو جینے کا حق دیں۔:)
  11. س

    زعفران زار

    کسی نے غور کیا کہ بربریت اور امریکیت کا نام اتے ہی مراسلات پر 307 لگ گئی ہے۔:)
  12. س

    زعفران زار

    کھانسی کا شربت :)
  13. س

    زعفران زار

    ٹیک اوور نہ ہوا تو اوور ٹیک تو ضرور ہو جائے گا۔:)
  14. س

    زعفران زار

    فواد کے مراسلے :)
  15. س

    زعفران زار

    یہ معدے میں چلا جائے تو معدے میں موجود سب کچھ باہر ہوتا ہے.... تھرو پراپر چینل :)
  16. س

    زعفران زار

    اچھا ہے بزنس میں ترقی ہو جائے گی :)
  17. س

    زعفران زار

    جمال گھوٹا :)
  18. س

    زعفران زار

    حکیم کی دکان پہ پرچیاں نہیں کٹتیں بلکہ آپ پڑیاں بنا کر دیا کریں گے مریضوں کو۔ ایک آدھ پکی پڑی بیچنے کا موقع بھی مل سکتا ہے اس جاب میں۔:)
  19. س

    زعفران زار

    یہ کوئی ہندی فلم ہے کہ پہلا اور آخری سین دیکھ لو پوری فلم سمجھ میں آ جائے گی۔:)
  20. س

    زعفران زار

    یہ غار تورا بورا والی نہیں تھی ۔ فاتح بھائی خیال کرو یار کہیں ڈرون حملہ نہ کروا دینا مجھ پر :)
Top