انصاف کی بات یہ ہے کہ وہ اپنی مرضی سے مبلغہ بنی۔ میں نے اس کا انٹرویو دیکھا ہے جس میں اس نے واضح طور پر کہا ہے کہ مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔ اگر ہم فرد کی آزادی کے احترام کی بات کرتے ہیں تو ہمیں اس پر اعتراض نہیں کرنا چاہئیے ورنہ تو ہمارے آزادی اظہار اور امریکی و طالبانی آزادی اظہار میں کیا فرق...