خواتین و حضرات
اب ہم دھاگے کو دوبارہ پٹڑی پر لانے والے ہیں۔ اب مزاح ختم ہوا۔ لہذا موضوع سے متعلق ہمارا ابتدائی خطبہ ملاحظہ فرمانے کا انتظام کر لیجئے۔ ایک بڑا سا تولیہ اگر نہ ہو تو پانچ بڑے ڈبے ٹشو پیپر کے اپنے پاس رکھیں کیونکہ ہمارے بیان سے آپ پر جو رقتِ قلب طاری ہو گی اس سے محفل میں سینڈی آنے...