نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عظیم ہمارا دوستانہ مشورہ مانیے اور دھڑا دھڑ غزلین پوسٹ کرنے کے بجائے ، ان غلطیوں پر توجہ دیجیے جن کی طرف اساتذہ توجہ دلا رہے ہیں۔ آپ نے ابھی تک اساتذہ کے کسی بھی مشورے پر عمل کرکے اپنی کسی بھی غلطی کو بہتر نہیں کیا ہے ( فار دی ریکارڈ)۔ جس غزل کی استاد ،الف عین بات کررہے ہیں پہلے اس غزل کے زیرِ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے کمپیوٹر پر اردو متن کی رینڈرنگ بہتر کریں ، لینکس یامیک کی طرح!

    @arifkarim http://behdad.org/urdu/ پر تو ’’نوٹو نستعلیق کیساتھ کروم میں میک ٹائپ رینڈنگ انجن نے کوئی مسئلہ‘‘ نہیں کیا ۔البتہ ورڈ 2007 پر یوں نظر آتا ہے ۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے کمپیوٹر پر اردو متن کی رینڈرنگ بہتر کریں ، لینکس یامیک کی طرح!

    صاحبو! اس یوٹیلٹی کو انسٹال کرکے تو ہم پچھتائے۔ وجہ کیا تھی معلوم نہیں لیکن ورڈ پر ہمارا نفیس نستعلیق فونٹ بالکل خراب ہوگیا۔ تقریبآ تمام نقطے اوپر کی بجائے نیچے اور نیچے کی بجائے اوپر ظاہر ہونے لگے گو کروم پر اردو محفل بالکل صحیح طور پر نظر آتی تھی۔ اسی کے ساتھ ساتھ ہم نے جب نوٹو نستعلیق فونٹ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    اب دیکھیے۔ درست کردیا ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مانچسٹر یونائٹڈ کا اپنے فیس بک صفحے پر اردو میں اظہارِ خیال

    مانچسٹر یونائٹڈ کا اپنے فیس بک صفحے پر اردو میں اظہارِ خیال: مانچسٹر یونائٹڈ کے آن لائن مداحوں کے پینل کے لئے سائن اپ کریں اور مختلف موضوعات پر ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کریں۔ شامل ہونے کیلئے یہاں کلک کریں:http://bit.ly/1y3CRvO
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    اس کا بھی کرتے ہیں کچھ۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    میری امی کہتی ہیں بیٹا شاپر کیا ہوتا ہے تم جو محفل پر کہتے ہو شاپر کی جامع تعریف میں کیا کرتی، میں کیا کہتی جو کچھ مجھ سے بن پایا وہ کہہ کر میں نے جان چھڑائی سمجھ تو کیا آنی تھی ان کو سر کو اپنے ہلا کے وہ بھی چپ ہوبیٹھیں لیکن عینی الجھ پڑی اور مجھ سے پھر یہ کہا یہ اس نے سیدھا سیدھا بک دو تم ہی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیاس آرائیاں بہت ہیں اس بارے میں ، لیکن یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ابھی امکان میں کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ عارف عزیز

    بے شک۔ لیکن رب العالمین نے شہنشاہ کو رزق تقسیم کرنے پر بھی معمور کیا ہے۔ اسی شہنشاہ سے اپنے وقت کے نبی نے فرمائش کی تھی کہ تو مجھے زمین کے خزانوں کی تقسیم پر لگادے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    آج کے اشعار کچھ تو مطلب جانتے ہوں گے جناب نون کا اور میم کا اور سین کا آج ہم کو بھی بتا دیجے حضور آپ کی ہر روز کی تضمین کا
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا کو ذاتی پیغام میں بھیج دیں غزلیں
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    تینوں لڑیوں کو ضم کیا جاسکتا ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے کمپیوٹر پر اردو متن کی رینڈرنگ بہتر کریں ، لینکس یامیک کی طرح!

    کیا مبتدیوں کو بھی اس ٹوٹکے کے استعمال کی اجازت ہے؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیا ہمیں باقاعدہ دعوت دینے کے بعد آپ کے اس تبصرے کی تک بنتی ہے؟
Top