نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کی گوں نا گوں مصروفیات اور علمی و ادبی اور تحقیقی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کمپیوٹر سے آپ کی...

    آپ کی گوں نا گوں مصروفیات اور علمی و ادبی اور تحقیقی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کمپیوٹر سے آپ کی دلچسپی کو دیکھ کر تو ہم دانتوں تلے انگلیاں دنالیتے ہیں۔ شالا نظر نہ لگے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری خوش قسمتی ہے استادِ محترم کہ پاس ورڈ یاد آگیا۔اب کی بار کوئی آسان پاس ورڈ رکھ لیجیے۔ کوئی...

    ہماری خوش قسمتی ہے استادِ محترم کہ پاس ورڈ یاد آگیا۔اب کی بار کوئی آسان پاس ورڈ رکھ لیجیے۔ کوئی آپ کے اکاؤنٹ کو ہیک کرکے کیا کرے گا آخر؟ آپ جیسا علم و فن بھی تو لائے لکھنے کے لیے۔ سدا خوش رہیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ستیہ پال آنند کا پانچواں جنم اور پہلا عشق

    نوٹ: صبح آنکھ کھولی ہی تھی کہ ستیہ پال آنند صاحب کا ای میل ملا۔ ہم حیران ہوئے۔ شاید کسی گروپ میں لکھا ہو جس کے ہم بھی اتفاقاً ممبر ہوں، لیکن یہ ان کا ذاتی ای میل تھا جس میں انہوں نے (ہم سمیت) ایک لمبی چوڑی فہرست کو ای میل بھیجا ہے۔ اردو میگزین زاویہ میں چھپا ڈاکٹر قیصر عباس صاحب کا مضمون ساتھ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دل پہ کب اختیار ہے ان کا شعر ایسا بخار ہے ان کا
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سفر وادئ سوات کا

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ آپ نئے اناڑی ہیں اور ہم پرانے اناڑی ہیں خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں کے دیوانے چند
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

    ماشاء اللہ۔ فہیم بھائی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان اور امریکہ

    میں چاہتا تو بہت ہوں کہ کچھ لکھوں لیکن خاطرِ بے صبر و تاب تو اپنی جگہ، محفل کے منتظمین بھی ناجائز تعلقات کی تفاصیل دیکھ نہیں پائیں گے اور فورآ وہی ردی کی ٹوکری ہمارے مضمون کا مقدر ٹھہرے گی جس کا شکار ہمارے اندر کا مصنف بہت عرصے سے ہوتا چلا آیا ہے، لہٰذا رہنے ہی دیجیے!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ویب ڈیزائینگ

    سب سے پہلے تو ایسے افراد درکار ہیں جو کمپیوٹر کو سمجھتے ہوں، ہم جیسے کندہء ناتراش نہ ہوں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    اقوالِ یوسفی ذرا پھر سے کہیے؟ ذرا اقوالِ یوسفی پڑھ کر ایک مرتبہ پھر اظہارِ خیال کیجیے (گو ابھی ہم صرف دو مضامین سے ہی اقتباسات لے پائے ہیں) جہاں تک شامِ شعرِ یاراں کے محفل پر چسپاں کیے گئے اقتباسات کا تعلق ہے، ہم بھی فاتح بھائی سے متفق ہیں کہ ان اقتباسات کو پڑھ کر کوئی اچھا تاثر ذہن پر نہیں...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

    عبدالقیوم چوہدری صاحب کو تین ہزار مراسلے مبارک ہوں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    لارڈ خنزیر کی چربی سے ہوشیار

    یوں بھی یہ بات تحفظ جنگلی حیات کے اصولوں کے منافی ہے کہ کسی سور کے بچے کی چربی پگھلا کر استعمال میں لائی جائے۔ کیوں؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان اور امریکہ

    دراصل اس نوٹ کی وجہ تسمیہ وہ خفت ہے جو ہمیں ایک پچھلے مضمون کے سلسلے میں اٹھانی پڑی۔ ہم نے لکھ دیا تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے، مبادا جناب Fawad - کا ماتھا ٹھنکے اور وہ دوڑے دوڑے اس دھاگے میں چلے آئیں اور پی ایل ۴۸۰، یو ایس ایڈ اور دیت برائے قتل کے سلسلے میں تشریحی نوٹ لکھ ماریں؟...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان اور امریکہ

    آداب عرض ہے استادِ محترم
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان اور امریکہ

    جزاک اللہ جناب کاشفی سدا جئیں ، خوش جئیں۔
Top