کیا آپ پاکستانی ہیں؟
ذیل میں درج دس سوالوں میں سے ہر ایک سوال کے دس نمبر ہیں۔ پہلے سارے سوالوں کے جواب لکھ لیجیے ، پھر اپنے آپ کو نمبر دیجیے اور فیصلہ کیجیے کہ آپ کس حد تک پاکستانی ہیں۔
1. کیا امریکہ کے چاند پر اترنے کا واقعہ محض ایک دھوکہ ہے؟ ( ہاں / نہیں)
2. کیا نیل آرمسٹرانگ نے زمین کے...
اردو محفل میں خوش آمدید جناب سہھایل اھماد صاحب۔ آپ نے اردو کی بورڈ پر اپنا نام انگریزی میں لکھا ہے۔ ایس او ایچ اے آئی ایل ۔ اے ایم اے ڈی۔ بہت خوب:cowboy1:
جنگل بُک منظوم
رڈیارڈ کپلنگ کی مشہور کہانی
محمد خلیل الرحمٰن
باب پہلا : موگلی کے بھائی
باب دوسرا : شیر خان
باب تیسرا : اکیلا
باب چوتھا : جنگل کا قانون
باب پانچواں : بھالو
باب چھٹا : سیونی جھنڈ
باب ساتواں : موگلی کا بچپن
باب آٹھواں : دیس نکالا
۔۔۔۔
۔۔۔۔
ایک انتہائی خوبصورت غزل اور اس پر محمد یعقوب آسی صاحب کے مشورے موتیوں سے تولنے کے قابل۔ اگر آسی صاحب اور اعجاز عبید صاحب کی اجازت ہو تو اصلاحِ سخن کے زمرے میں غزلوں پر ان کے اور الف عین صاحب کے تبصروں پر مبنی ایک برقی کتاب تشکیل دے دی جائے جو ہم مبتدیوں کے لیے ایک انتہائی قیمتی خزانہ ثابت ہوگی۔...
جہاں تک ہمیں علم ہے آپ گوگل بکس سے کتابوں کے بارے میں تبصرے پڑھ سکتے ہیں ( اور لکھ بھی سکتے ہیں) اور بعض صورتوں میں کتاب کے چیدہ چیدہ حصے پڑھ بھی سکتے ہیں لیکن مکمل کتاب ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتے۔ گوگل بکس نہ بک شاپ ہے اور نہ ہی فری ڈاؤن سائٹ، لہٰذا صرف وہی کتابیں مکمل طور پر دستیاب ہوں گی جو کاپی...
اپنے پچھلے مراسلےمیں ہم نے اس ویب صفحے کا لنک بھی دے دیا ہے جہاں پر رڈیارڈ کپلنگ کے جنگل بک میں رکھے ہوئے تمام ناموں کی لسٹ اور ان کے بارے میں مختصر تبصرہ بھی موجود ہے۔جیسے
؎
طباقی
گیدڑ لوگ
شیر خان
لنگڑی اور
اکیلا وغیرہ
BAGHEERA (1 p. 20) is Hindustani for a panther or leopard. It is a sort of diminutive of BAGH, which is Hindustani for `Tiger'. Pronounced Bug-eer-a (accent on the eer).
لفظ باگ تو سنا ہوا ہے۔
باب ششم : سیونی جھنڈ
اُدھر جب دیر گزری اور نہ کوئی سامنے آیا
جو دیکھا موگلی کو، بھیڑیوں کا جی بھی للچایا
عجب کیاتھا کہ اس بچے کو یونہی پھاڑ کھاتے وہ
عجب کیا تھا کہ ماما بھیڑیئے کا دِل دُکھاتے وہ
بگھیرا تیندوا اُس راہ سے گُذرا تو واں ٹھہرا
لگا پایا جو اُس نے بھیڑیوں کا...
آپ تو اِک عظیم شاعر ہیں
آپ آئیں تو کیا تماشا ہو
فاعلاتُن مفاعلن فعلن
گنگنائیں تو کیا تماشا ہو
یہ جو پابندیاں ہیں بحروں کی
اب نبھائیں تو کیا تماشا ہو
آپ کی کم سنی کے دِن ہیں یہ
یہ نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
اردو محفل کو یوں نئے الفاظ
مل ہی پائیں تو کیاتماشا ہو