نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    یہ مضمون اردو محفل میں تیسری مرتبہ شامل کیاگیا ہے۔ دوسری مرتبہ کا حوالہ آپ نے دے دیا ، تیسرا حوالہ درج ذیل ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%84%D9%85%DB%81-%D9%BE%DA%91%DA%BE%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%B9%D8%A7%D8%B7%D9%81-%D8%A8%DB%8C%DA%AF.67822/
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    شعر کے دونوں مصرعے مل کر ایک جملہ نہیں ہوتے، ایک مضمون ضرور ہوتے ہیں۔ آپ نے ان دونوں شعروں میں لفظ ’اور‘ ، ’ حقیقت میں‘ پہلے مصرع میں استعمال کیے ہیں اور ان کا تعلق دوسرے مصرع کے مضمون سے بنتا ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دوسرے مصرع کی وجہ سے شعر بے معنی ہورہا ہے۔ اسے تبدیل کیجیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کلمہ پڑھا ہوا ہے (عاطف بیگ)

    ابھی فورا ً اگر کوشش کریں تو آپ خود بھی یہ کرسکتے ہیں۔ تدوین کا بٹن دبا کر مواد کو ایڈیٹر ونڈو میں کھولیں اور تمام مواد کو سیلیکٹ کریں۔پھر بائیں ہاتھ اوپر موجود بٹن کو دبائیے جس پر ٹی کے ساتھ کراس بنا ہوا ہے۔ بٹن دباتے ہی مواد کو نستعلیق میں تبدیل ہوجانا چاہیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن

    خوش رہیے۔ اور لیجیے ہمیں بھی گوگل کرنے پر ایک جگہ یہ تمام معلومات مل گئیں
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    خوش رہیے۔ آپ نے دو تبصرے کیے تو ہمیں بھی فورآ دوستی کے دو ٹیگز لگانے کا موقعہ مل گیا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن

    ہم نے سنا ہے کہ اس ٹیسٹ سیریز میں کئی ریکارڈ توڑے گئے اور کئی ایک برابر بھی ہوئے۔ کیا ان کی تفصیل مل سکتی ہے؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    نایاب بھائی! ایک ہی نشست میں ہمارے اس دھاگے کے دونوں مضامین اور وزلیں پڑھ کر پسند کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    ہم منتظر ہیں یا استاذ!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    کل رات استاد محبوب نرالے عالم کی روح حلول کرگئی تھی، اسی رنگ میں ایک وزل ہوگئی: اِک تمنا بخت کا اظہار تھی کیوں ہمیں ایسی شتابی چاہیے جا تجھے ماضی بعیدا تھا کبھی اِک مدھانی اضطرابی چاہیے اُن کے قدموں پر لنڈھا جاتے ولیک جامِ جم سی وہ گلابی چاہیے کہہ اُٹھا فوراً رقیبِ روسیہ رات سی کیفی سرابی...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مطلب اشعار کا بتا دیجے بات یہ آپ نے کہی کیا ہے یہ سوالات خوب ہیں لیکن آپ کے ساتھ یوں ہوئی کیا ہے یہ تراکیب کون سی ہیں بھلا ان میں اچھی ہے کیا، بھلی کیا ہے اک غزل روز داغ دیتے ہیں ہم سے آخر یہ دشمنی کیا ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    لگتا ہے دوسرا مصرع وزن میں نہیں۔ صبح کے ہجوں پر غور کیجیے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    آمد، پٹنہ-تازہ شمارہ-اپریل-ستمبر 2014

    شکریہ راشد اشرف بھائی اور بہت بہت مبارک باد بھی قبول فرمائیے ۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    تو آپ کی پہنچ موسس کے ٹیبلٹس تک بھی ہے؟:)
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    ای کتاب سستی اور قابلِ رسائی ضرور ہے لیکن اس کے مطالعے میں وہ لطف نہیں جو اصل کتاب کو ہاتھوں میں تھام کر پڑھنے میں ہے۔ ہمیں تو استادِ محترم ابھی تک ای کتا ب پڑھنے کی عادت ہی نہیں ہوپارہی۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    اوہو! یہ تو بتانا ہم بھول ہی گئے۔ ہر ہاں کے دس نمبر ہیں۔ یوں آپ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ آپ کی سوچ کتنے فیصد پاکستانی سوچ ہے۔
Top