بہت خوبصورت خیال ہے اور ہم مکمل طور پر اس کی حمایت کرتے ہیں۔ صرف ایک چھوٹی سی گزارش پیشِ خدمت ہے۔
کسی بھی عام تنقیدی نشست کے لیے تو نثر کے ساتھ ساتھ نظم بھی اس کا ایک ضروری جزو ہوتا ہے لیکن اردو محفل کی بزمِ سخن میں اصلاحِ سخن کا زمرہ بھی موجود ہے جس میں پیش کی جانے والی ہر منظوم کاوش تنقید کے...