زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہ گئی بات درمیاں میں عظیم تیر جیسے رہا کماں میں عظیم
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,612
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈال دی یاں پہ بات داڑھی کی بات گو کہ بہت ہی گاڑھی کی
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,610
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوب آپ اعتراض کرتے ہیں شعر بھی کس شعار میں ہیں آج
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,608
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چیر کر دل ذرا دکھادیجے کتنی غزلیں قطار میں ہیں آج
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,606
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جاکے غزلیں تو کچھ سنا دیجے محفلیں انتظار میں ہیں آج
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,604
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹال دیتے ہیں بات سن کر بھی جیسے کوئی ضمیر کو پڑھ لے
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,601
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تاب کس کو کہ میر کو پڑھ لے ہوکے چھوٹا کبیر کو پڑھ لے
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,600
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بات کرنی ہمیں نہیں مشکل کھیل ایسے کئی، کہیں کھیلے
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,597
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم بھی کھیلے مگر ہمارا کھیل ہم تو بے حد سکون سے کھیلے
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,594
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
واہ کیاحرف نون سے کھیلے آپ اپنے جنون سے کھیلے
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,593
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مانا کہ آپ کھلاڑی ہیں، اناڑی نہیں، لیکن جواری تو نہیں۔ کیونکہ صرف جواری ہی نہیں جانتا کہ کب کھیل ختم کرنا ہے، کھلاڑی جانتا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,589
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گئے بھئی عظیم بھائی تو گئے۔ اب ہم بھی اپنا بوریا بستر گول کریں ۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,587
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کھیل ختم ۔ پیسا ہضم۔ ارے ہمیں کوئی اور کام بھی کرنے دیں گے یا ساری صبح یونہی اس موئے کھیل کی نظر ہوجائے گی؟
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,586
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فوراً بے پردہ ہو جائیے۔ ہم ہم ہمارا مطلب ہے چلمن کے پیچھے سے نکل آئیے۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,584
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عش عش کر اٹھے ہم آپ کی باتوں پر۔ اجی کھیلنا ہو تو سامنے آئیے۔ یہ پردے کی اوٹ سے کھیلنا چہ معنی دارد؟
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,582
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طوطوں کا کیا ذکر یہاں؟
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,580
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صاد کرتے ہیں آپ کی بات پر۔ اللہ جانے کہاں رہ گئے شمشاد بھائی۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,578
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سب یونہی باتیں بناتے ہیں۔ کھیل کھیلیے صاحب
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,576
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زچ ہوگئے آپ۔ ڑ کا جملہ تو بنایا نہیں۔ اب ژ کا جملہ بنائیں تو ہم جانیں۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,574
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے بھی دیجیے۔ اب ایسا بھی کیا!
محمد خلیل الرحمٰن
Post #4,572
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top