پرندوں سے متعلق ہمیں کچھ زیادہ علم نہیں۔ بس اتنا جانتے ہیں کہ پرندے پر بھی رکھتے ہیں اور طاقتِ پرواز بھی۔ پرندوں کی اڑان بھی حضرتِ انسان کے تخیل کی پروااز سے مختلف ہوتی ہے۔حضرتِ انسان نے اپنے تخیل سے کام لیکر پرندوں کا شکار شروع کیا، اس لیے کہ وہ اڑتے پرندوں کے پر گن لیتے تھے۔ ہر پرندے کے پر...