فرصت

z1.jpg

محترم زبیر مرزا بھائی
اپنے میرزا "اتنے" ٹیڑھے تو نہیں! :ROFLMAO: :chicken2: :clap::thumbsup2:
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
صد افسوس :(
اتنی محبت سے آپ نے ڈیزائین کیا اور میں بے خبر رہا 5 ماہ بعد آج محمد یعقوب آسی صاحب نے مجھے بتایا تو پتہ چلا نایاب بھیا آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
محبتوں بھری صدا اپنے مقام تک نہ پہنچے ۔۔۔۔۔ بھلا یہ ممکن ہے محترم سید بادشاہ
بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
نایاب جی یہ پیج تو ثابت کر رہا ہے؟
محترم بھائی یہ " پیج " اردو محفل کا ہے ۔۔ محفل جو کہ محبتوں چاہتوں اور خلوص سے بھرپور ہے ۔ اور ثبوت آپ کے سامنے ۔۔۔۔۔
لکیریں سے ابھرا یہ آپ کا نام میری ذاتی سوچ کاعکاس ہے ۔۔۔
دوستی کبھی کسی ثبوت کی محتاج نہیں ہوتی ۔ یہ دوستی کا پھول اپنے وقت پر کھلتا ہے اور روح تک کو مہکا دیتا ہے ۔
aziz1.jpg

بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
واو واو واو :openmouthed::openmouthed::desire::desire:
گریٹ یارا :applause::applause::applause:
کتنا خوبصورت
آپکے کمال فن کی داد نہ دینا ظلم عظیم ہوگا

اگرچہ مجھے پہلے بھی آپ کی اس خوبصورت کمال کا اندازہ تھا ،لیکن اس بار تو کمال ہی کمال کرگئے دوست۔
صد شکر کہ درویش بے نیاز نے اپنی نگاہ کے قابل جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

عزیزامین

محفلین
محترم بھائی یہ " پیج " اردو محفل کا ہے ۔۔ محفل جو کہ محبتوں چاہتوں اور خلوص سے بھرپور ہے ۔ اور ثبوت آپ کے سامنے ۔۔۔۔۔
لکیریں سے ابھرا یہ آپ کا نام میری ذاتی سوچ کاعکاس ہے ۔۔۔
دوستی کبھی کسی ثبوت کی محتاج نہیں ہوتی ۔ یہ دوستی کا پھول اپنے وقت پر کھلتا ہے اور روح تک کو مہکا دیتا ہے ۔
aziz1.jpg

بہت دعائیں
شکریہ
 

نایاب

لائبریرین
بہت زبردست تسی گریٹ او نایاب جی
ایک میرے نام کا
سید آصف رضا
محترم بلال بھائی
میں تو حقیر پر تقصیر ہوں ۔ یہ تو فارغ وقت میں جب مسائل سوچ میں بیزاری پیدا کرنے لگیں تو
دل بہلانے کے لیئے ایسی مصروفیت ڈھونڈ لیتا ہوں ۔
11.jpg

12.jpg

بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
زبردست، اللہ ہر کسی کو آپ جیسے فرصت کے ایام نصیب کرے ۔
بہت شکریہ بہت دعائیں

یہ لکھائی کا تحفہ تو میرے لئے نایاب ہے۔ شکریہ۔محتر (م) یا )(مہ)۔عینی ون۔

اینی ون ۔۔۔۔۔۔۔؟
کاش کہ تصویر کا ساتھ تحریر بھی پڑھ لیتے آپ میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

bilal260

محفلین
نایاب بھائی اگر سافٹ ویئر کا نام اور لنک دے دیتے تو کئی اور دوست ایسے تجربے کریں لکھائی کے ۔
جس کو عقل نہ ہو اسے دعائیں ہی دی جاتی ہے۔بادام کون دے ۔بادام کےلئے پیسے بھی دینے پڑتے ہیں۔ہا ہا ہا۔
 
Top