فرصت

نایاب

لائبریرین
محترم بھائی یہ " پیج " اردو محفل کا ہے ۔۔ محفل جو کہ محبتوں چاہتوں اور خلوص سے بھرپور ہے ۔ اور ثبوت آپ کے سامنے ۔۔۔۔۔
لکیریں سے ابھرا یہ آپ کا نام میری ذاتی سوچ کاعکاس ہے ۔۔۔
دوستی کبھی کسی ثبوت کی محتاج نہیں ہوتی ۔ یہ دوستی کا پھول اپنے وقت پر کھلتا ہے اور روح تک کو مہکا دیتا ہے ۔
aziz1.jpg

بہت دعائیں
یہ عزیز امین ہیں؟ ۔۔۔ پھر ٹھیک ہے! :p
 
Top