نتائج تلاش

  1. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    تھینکس۔۔خوش رہیئے۔۔۔
  2. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمین جزاک اللہ۔ اللہ رب العزت آپ کو خوش رکھے ہمیشہ۔۔آمین
  3. کاشفی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    :happy: اس لڑی میں ڈرانے کی نہیں ہورہی ہے بھائی۔۔۔
  4. کاشفی

    کیمرہ کی نظر سے استاذ محترم الف عین صاحب اور مشرف عالم ذوقی

    بہت عمدہ۔۔ اللہ رب العزت صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطافرمائے۔۔آمین
  5. کاشفی

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    متفق ہندوستان کی تقسیم کی وجوہات میں سے ایک وجہ اُردو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بھی تھی۔۔ اور پلیز نوٹ ڈیٹ کہ اردو کو دیگر قوموں کی زبانوں پر فوقیت دینے والے وسطی صوبوں سے تعلق نہیں رکھتے تھے۔۔بلکہ جن لوگوں نےفوقیت دی فوقیت دینا ان کی مجبوری تھی ۔۔ اگر یہ فوقیت نہ دی جاتی اور ایسا نہ کیا جاتا تو یہ...
  6. کاشفی

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    اور اس کسمپرسی کو دیکھ کر لشکرِ جھنگوی والے اور وہ لوگ جن کو نون لیگ والے پناہ اور سپورٹ دیتے ہیں کتنا خوش ہورہے ہوں گے۔۔:sad2:
  7. کاشفی

    اپنے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لیئے سب مل گئے۔۔۔۔۔

    اس موقع کی مناسبت سے۔۔ دا پشتو شعر حاضر کراں گا سائیں ڈاڈو سُٹھو۔۔ دَ کعبہ پہ بزرگے کہ میں شک نشتہ ولے خر بہ حجی نشی پہ طواف (رحمان بابا رحمتہ اللہ علیہ) ترجمہ: کعبہ کی برکتوں عظمتوں میں مجھے شک نہیں ہے لیکن گدھا طواف کرنے سے حاجی نہیں بن جاتا۔ کرد ګلونہ کړہ چی سیمہ دی گلزار شی اغزی مہ کړہ...
  8. کاشفی

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    ساجد صاحب سب سے پہلے تو رپورٹ کرنا میرا کام نہیں۔۔کیونکہ جب رپورٹ کرکے جس انصاف کا تقاضہ کیا گیا تھا اس پر عمل ہی نہیں ہوا۔۔۔ انصاف کا تقاضہ یہی ہے کہ جس طرح میرے کچھ لکھنے پر انتظامیہ حرکت میں آتی ہے اور آن فورم لکھ کر تنبیہ کرتی ہے اسی طرح دوسروں کو بھی تنبیہ کیا جائے۔۔کم از کم میں نے ایسا...
  9. کاشفی

    قابل رحم کراچی

    میں نے کب پکڑا ہوا ہے بھائی۔۔۔جانے تو دے رہا ہوں۔۔شمشاد بھائی بڑے بھائی ہیں تب ہی تو بھائی بھی کہہ رہا ہوں۔۔۔ لیکن انصاف میں باپ بھائی کزن چچا ماموں خالو پھُپھڑ اِنکل تایا سانڈو ہم زلف سالا ہم زبان ہم وطن ہم بوٹ ہم شہر ہم مذہب ہم فقہ وغیرہ وغیرہ کا خیال رکھنا انصاف کے تقاضے کو پورا نہیں ہونے...
  10. کاشفی

    قابل رحم کراچی

    نہیں ایسی دل لگی مجھے پسند نہیں۔۔ یہاں انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔۔یہ ناانصافی ہے۔۔اگر میں آپ کی بات کے جواب میں پخ پخ کردیتا تو انتظامیہ حرکت میں آجاتی۔۔۔ اور مجھے قصور وار ٹھہرا دیتی۔۔۔ انصاف کرنے میں بھائی دوستی وغیرہ دیکھنا درست نہیں۔۔انصاف کے تقاضے کو پورا کیا جانا چاہیئے۔۔۔
  11. کاشفی

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    Hur Haider (Son of Zeshan Shani), distant nephew of MQM leader Syed Haider Abbas Rizvi, who received Shahadat in today's Abbas Town Blasts (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
  12. کاشفی

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    ایسی حرکت دوسرے بھی کرتے ہیں ۔۔۔ادھر بھی نظرِ کرم کر لیا کریں۔۔۔ منافرت انگیزی دوسروں کی بھی نظر کیوں نہیں آتی ہیں۔۔دو نینوں سے۔۔ ایم کیو ایم کو جو کچھ کہا جاتا رہا ہے اس کے بارے میں بھی غور سے دیکھیں۔۔پھر انتباہ کریں گے تو ضرور اس کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے۔۔عمل نہ کرنے پر جو سب کے لیئے سزا وہی...
  13. کاشفی

    قابل رحم کراچی

    اب یہ کیا ہے۔۔یہ کسی کو نظر نہیں آرہا ہے۔؟ کہ اس لڑی میں بھی کچھ لکھنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔۔۔واٹ از دز۔؟ ہمیشہ کی بورڈ پکڑ کر گھسنا صحیح نہیں۔۔۔
  14. کاشفی

    ناکام ریاستوں میں پاکستان تیرھویں نمبر پر

    حالات کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں تمام مسلم اکثریتی ممالک کاحال سوڈان جیسا ہونے جارہا ہے۔۔اللہ نہ کرے ایسا ہو۔۔ جہاں تک پاکستان کی بات ہے۔۔پاکستان ناکام ریاست نہیں۔۔۔بلکہ ناکام عوام کا مسکن ہے۔۔ پاکستان بحثیت کامیاب ریاست ہے۔۔جو کہ بڑی طاقتوں کے لیئے ایسا...
  15. کاشفی

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    یہ حقیقت ہے مہاجروں کے اتحاد کو فرقہ واریت کے ذریعے توڑنے کی سازش کی جارہی ہے۔مہاجروں کو فقہ سے بالا تر ہوکر متحد رہنا ہوگا۔۔۔ کراچی میں مہاجر شیعہ سنی اتحاد کی اعلٰی مثال رکھتے ہیں۔۔جو کہ دیگر جگہوں کے لیئے بھی مثال ہے۔۔۔اور اس اتحاد کو بیرونی اندرونی طاقتیں توڑنا چاہتی ہیں۔۔۔ شیعہ کہیں کا بھی...
  16. کاشفی

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔خوش رہیں۔
  17. کاشفی

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون کالعدم سپاہ یزید لشکرِ جھنگوی کے دہشت گرد اورنگزیب فارقی بدبخت کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کی تصویر یہ بتاتی ہے کہ شیعوں اور مہاجروں کے جانوں کی حیثیت کسی کے سامنے کچھ نہیں۔ایم کیو ایم غیروں کے چکر اور دوستوں کو خوش کرنے اور ووٹ کے چکر میں مہاجر قوم کو بھول رہی...
  18. کاشفی

    الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دےدیا۔۔

    محترم پھر وہی پرانی باتیں۔۔دوسرے تمیز سے بات کریں گے تو ظاہر سی بات ہےپھر میں بھی تمیز کا دامن نہیں چھوڑونگا۔۔لیکن انصاف کا تقاضہ ہے کہ پہلے آنکھیں کھول کر انسان لڑیوں کو پڑھے۔۔کہ کسی کا نام لے کر مخاطب کر کے لڑیوں میں رائے مانگنا درست نہیں۔۔۔اگر یہی رویہ اختیار کیا جائے گا تو پھر وہی ہوگا...
  19. کاشفی

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا اللہ و انا الیہ راجعون اللہ رب العزت آپ کے والد محترم کی مغفرت کرے۔ آمین ثم آمین
Top