اَیّو راما واٹ از دز۔۔۔ایسے نہیں بولتے۔۔۔۔
انیس بھائی آپ یہ بتائیں کہ ان سب حالات میں کراچی والوں کو کیا کرنا چاہیئے۔۔۔؟ کس طرح کراچی، حیدرآباد، سکھر ، میرپور خاص وغیرہ وغیرہ میں اردو اسپیکنگ لوگوں کے جان و مال کو محفوظ بنایا جائے۔اورکس طرح ان کو اندرونی و بیرونی شر سے محفوظ رکھا جائے۔۔۔۔؟۔۔کیا...