جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔انسان کو جھوٹ نہیں بولنا چاہئیے۔۔اُمت اخبار کی وہ خبریں جس میں متحدہ پر الزام لگایا جائے اور پھر جماعتی حضرات اس کو لائک کریں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ جماعتی حضرات نے یہ خبر پڑھی ہے۔۔تب ہی لائک کیا ہے۔۔اوراس طرح جھوٹ پکڑا جاتا ہے۔۔
ویسے غیروں کی غلط باتوں کابھی جواب نہیں...