آپ مجھے اس لڑی میں کیوں لے کر آئے، پہلے یہ بتائیے آپ۔۔
دنیا میں کچھ اور کام بھی ہیں ۔۔۔وہ کرنے دیا کریں بھائی جان۔۔۔
کیونکہ میں سوال کا جواب دیتا ہوں۔۔یہ میرے روٹین میں شامل ہے۔۔کہ جب کوئی سوال کرے تو پھر جواب دیا جائے۔۔۔اب جواب غلط ہو یا صحیح اس بحث میں میں نے پڑتا۔۔۔
اگر صحیح نہیں ہے تو صفر...