انصاف کا جو تقاضہ ہے اسے پورا ہونا چاہیئے اور یہ سب کے لیئے ہونا چاہیئے۔۔ورنہ اس طرح بہتری کی طرف چلنا ممکن نہیں ہوگا۔۔۔ لڑی کے عنوان کے مطابق ہی بات کی جائے۔۔ اگر کوئی درمیان میں غلط لقمہ دے تو اس لقمے کو چبانا نہیں چاہیئے۔۔۔
آپ اور احسان خان دل پہ مت لیجئے گا۔۔میرے منہ میں جو آتا ہے وہ بک دیتا...