نتائج تلاش

  1. کاشفی

    تعارف درست آید

    خوش آمدید علی صاحب! خوش رہیئے۔۔
  2. کاشفی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    غیر اخلاقی الفاظ کیا ہیں محترم ان جملوں میں۔۔ذرا وضاحت فرمائیں گے تاکہ میں اپنی تصحیح کرلوں۔۔
  3. کاشفی

    اپنے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لیئے سب مل گئے۔۔۔۔۔

    :)لڑی کے عین مطابق ٹیکس ایمنسٹی بل پر تبصرہ آنے کے بجائے ۔۔۔کاشفی پر تبصرہ آگیا۔۔۔:happy: ۔۔ انصاف پر مبنی سوالات کرنے کو غیرمنطقی سوال ہی سمجھا جاتا ہے۔۔کیونکہ یہاں معاملہ کچھ اور ہی ہے۔۔جس کے بارے میں پہلے بھی وضاحت کر چکا ہوں۔۔دوبارہ وضاحت کی ضرورت نہیں۔۔ویسے انتظامیہ کو اگر کوئی بات اچھی...
  4. کاشفی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    وضاحت تو کوئی مانگ بھی نہیں رہا۔۔:)۔ لیکن نواز شریف اور شہباز شریف سے رَتی برابر بھی ہمدردی رکھنا ایسے ہے جیسے کوئی ارئیل شارون سے ہمدردی رکھے۔۔ ارئیل شارون نے ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کروایا بالکل اسی طرح ان دونوں شریفوں نے 20 ہزار سے زائد اردو بولنے والے کراچی کے مسلمان نوجوانوں کو شہید کروا...
  5. کاشفی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    اس لڑی کو تو سیاست سے دور رکھیں۔۔۔
  6. کاشفی

    اپنے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لیئے سب مل گئے۔۔۔۔۔

    اس لیئے میں نے پہلے ہی لکھ دیا ہے۔۔پڑھنے والے زحمت کر لیں ایک نامعلوم فرد کی باتیں۔۔:)۔۔ میرے خیال میں لوگ تبصرہ اس لیئے نہیں کررہے ہیں کیونکہ بات ان کی ہے جن سے لوگ ہمدردی رکھتے ہیں اس لیئے تبصرہ کرنے سے اجتناب کرتے ہیں۔ آہو۔
Top