نتائج تلاش

  1. کاشفی

    میری کائنات کے 4 رنگ

    ماشاء اللہ ۔ ماشاء اللہ۔ ماشاء اللہ۔ ماشاء اللہ بہت ہی پیارے بچے ہیں۔۔۔اللہ رب العزت آپ کے چاروں بچوں کے نصیب اچھے بنائے۔۔۔اور دین و دنیا وآخرت کی کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔۔آمین ماں باپ کے لیئے دنیا و آخرت میں وجہ افتخار بنائے۔۔آمین
  2. کاشفی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    اصلاحی تجاویز گئی جنت میں۔۔۔کل تلک میں دنیا و معاشرے کے بدلنے کا چاہتا تھا۔۔اور میں بہت ناکام ہورہا تھا۔۔۔ لہذا آج میں خود کو بدل رہا ہوں۔۔۔اور کچھ کچھ کامیاب ہورہا ہوں۔۔۔ ڈٹس آل۔۔ببائے ٹاٹا۔
  3. کاشفی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    امجد میانداد ۔ جاوید میانداد کی طرح تو نہیں بولتے ہیں آپ؟:) اگر جاوید میانداد کی طرح بولتے ہیں تو آپ کے لیئے ایک گانا شیئرکررہا ہوں۔ کھانا کھا لو امجد کھانا کھالو امجد تالی بجے بھئی تالی بجے تالی بجے بھئی تالی بجے امجد ہمارا دودھو نہائے پوتو پھلے تالی بجے بھئی تالی بجے منُے کے ماموں انگوٹھا...
  4. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    :)
  5. کاشفی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    مجھے معلوم ہے۔۔نامعلوم نہ سمجھیں مجھے آپ۔۔:)
  6. کاشفی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    ایک لڑی میں اپنی لکھی ہوئی باتوں کو دوبارہ لکھ رہا ہوں۔۔ ایک مفسر نے کہیں لکھا ہے کہ "خیالات تقدیر کا دوسرا نام ہے۔ اپنی تقدیر کو خود انتخاب کرو اور منتظر رہو۔ کیونکہ محبت سے محبت اور نفرت سے نفرت کا پھل لگتا ہے۔" تو جہاں جہاں لوگوں نےمحبتیں بوئی ہیں وہاں سے محبتیں پھوٹتی ہیں اور جہاں جہاں...
  7. کاشفی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    :)۔۔یہ پرانے پاپی کرتے ہیں۔۔اور یہ پاپ میں نہیں کرتا صاحب! ہم صرف روحِ افزاح پینے والے ہیں بھائی اور وہ بھی ہمدرد کا۔۔۔:happy:
  8. کاشفی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس لیئے تو کہتا ہوں کہ جھوٹ کو سچ مت سمجھیئے۔۔۔اور صرف سچ کا ساتھ دیجئے یعنی حق کی طرف آکر ثابت قدم رہیئے۔۔۔:)اپنے بچوں کی تصاویر بھی شیئر کریں۔۔۔
  9. کاشفی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    :grin: کیا مجھے دیکھ لیا تھا جو اس طرح ہوگئے ہو آپ۔ یا پرویز مشرف پر خودکش حملہ کرنے سے پہلے ہی سٹی گم ہوگئی ہے۔۔:tongue:
  10. کاشفی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس سے بہتر ہے کہ بندہ دودھ میں سیون اپ یا اسپرائیٹ ملا کر پی لے۔۔ کبھی Schrader Cellars سے کچھ ٹرائی کیا ہے؟
  11. کاشفی

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ۔ چشمِ بدور۔۔ بہت پیارا بیٹا ہے علی۔۔اللہ رب العزت صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔اورماں باپ کا نام روشن کرے دنیا و آخرت میں۔۔۔۔۔۔آمین
  12. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    آمین۔۔ اور بہت خوب۔۔اللہ رب العزت آپ کو مزید اور اچھے اور نیک صالح اولاد عطا فرمائے۔۔آمین
  13. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    جزاک اللہ۔ خوش رہیئے۔۔
  14. کاشفی

    بابا کی جان - آمنہ

    میتھیمیٹکس میں نام پیدا کرے گی کیسے اندازا لگایا جناب نے؟:)
  15. کاشفی

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    آپ کے تبصرے سے مکمل طور پر متفق ہوں۔۔خدا سلامت رکھے۔۔
  16. کاشفی

    اپنے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لیئے سب مل گئے۔۔۔۔۔

    مملکتِ خدادپاکستان میں لوٹوں کی چار بڑی فیکٹریاں ہیں۔۔۔ ایک نون لیگ اوّل پلپز پارٹی ہکڑو شجاعت کی پارٹی یک تحریکِ انصاف ایک، اوّل، ہکڑو، یک، ان تمام وَنوں کو اسپینش میں یونو کہتے ہیں ۔لہذا یہ چاروں، پاکستان کی نمبر یونو لوٹے کی فیکڑیاں ہیں۔۔ حیرت ہوتی ہے ان تمام نمبر یونو لوٹے کی فیکٹریز کے...
  17. کاشفی

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    ایک افسوس ناک واقعہ۔ مجھ سمیت تمام اہلِ کراچی اخلاقی اور انسانی فرض سمجھتے ہوئے Christian communityکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔۔ کسی بھی قسم کے غلط فعل کی اسلام میں گنجائش نہیں۔۔۔لہذا اس غلط فعل کا اسلام سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔۔اور نہ ہی یہ غلط فعل انجام دینے والے اسلامی تعلیمات سے روشناس...
Top