بابا کی جان - آمنہ

سید زبیر

محفلین
بہت خوبصورت بچی ہے اللہ تعالیٰ اپنے حبیب پاک کے صدقے اسے نیک نصیب کرے ، والدین کے لیے خوشی ، آنکھوں کی ٹھنڈک رہے ،دنیا جہاں کی خوشیاں حاصل ہوں ۔(آمین)
 

کاشفی

محفلین
ماشاءاللہ عفیفہ بھی بہت پیاری بچی ہے اللہ نظرِ بد سے بچائے، نصیب اچھے کرے اور نیک اور صالح بنائے آمین۔
آمین۔ جزاک اللہ۔
بہت خوش رہیئے۔۔اور اللہ رب العزت آپ کو بھی بہت سارے نیک اور صالح اولادیں دے۔۔۔آمین
 
Top