ارباب اختیار کو چاہیئے کہ وہ لڑی کا عنوان چینج کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی پیش کرے کہ لڑی کو بنانے والے نے کس تعصب کا مظاہرہ کیا ہے۔۔۔ اور پہلے کیا لکھا تھا ۔۔اور کیوں لکھا تھا۔۔اس کی جواب طلبی ہونی چاہیئے۔۔۔
اس طرح بغیر کسی وجوع کے چینج کرنے کا مطلب یہ ہوا کہ انصاف کے تقاضے کی پروا کیئے بغیر اس...