بابا جانی میں یہ مراسلہ آج پھر دیکھے کو آیا ہوں ، کہ کہیں ’’ انتظار میں سوکھ تو نہیں گیا ‘‘
وہ کیا ہے افضل خان (کبیر والا ، پاکستان) کا شعر کہ :
یہ پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں انتظار میاں
واہ رے زینئے ۔۔توں تے ایس طرح کہہ رہی ایںجیویں لہوریاں دا موٹا ہونا کوئی خرابی دی گل ہوئے ۔
خرم میر ی دعا ہے کہ تم اور موٹے ہوجاؤ تمھارا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں آجائے ، جب پاکستان آؤ تو باقائدہ ایک جیٹ چارٹر کر کے آؤ ۔۔ ہاہہاہاہاہ