آداب زہرا علوی صاحبہ۔ تاخیر کی معافی چاہتا ہوں۔
چلو یہ بھی اچھاہے ، کسی بہانے زہر ا علوی نے چپ کا روزہ تو توڑا ۔۔:battingeyelashes:
ارے یار ، یہ سبھی بہن بھائی مجھے بوڑھا کیوں تصور کرتے رہے ۔ سوچنا پڑے گا اس بارے میں، قابلیت کا رعب جھاڑنے والی بات میرے لیے نئی ہے ، خیر بندہ بشر ہوں سو...