نتائج تلاش

  1. مغزل

    مونو لاگ (خود کلامی) ------ سید انور جاوید ہاشمی

    بہت بہت شکریہ صاحبان ، غیر حاضری کے بعد یہ کام انجام کو پہچنا ، کلام تدوین کردیا گیا ہے ، ہاں اگر کہیں ڈبے ڈبے نظر آرہے تو اس میں فونٹ کا مسئلہ ہوسکتا ہے میرے پاس ’’ ڈوئی ‘‘ اور ’’ مصرع‘‘ کی علامتیں بھی نظر آرہیں ہیں یقینا کچھ احباب کے ہاں ایسا ممکن ہوگا ۔ آپ کی رائے صاحبِ‌ کلام کے لیے عزت...
  2. مغزل

    خود اپنی حد سے نکل کر حدود ڈھونڈتی ہے (سعداللہ شاہ)

    بہت شکریہ ساجن صاحب ، خوب پیش کش ہے ، بابا جانی نے املا کی نشاندہی کی ہے ، دیکھ لیجیے گا ، ہاں ایک شعر میں یقیناً شہود میں یقیناَ ممدودہ ہوگیاہے ، دو زبر کے لیے آپ شفٹ ایم استعمال کیجے ۔ غزل اوسط درجے میں شمار تو نہیں‌کی جاسکتی مگر بہت اچھی بھی نہیں کہ حشو و زوائد کی طرف شاعر کا دھیان ہی نہیں...
  3. مغزل

    خود اپنی حد سے نکل کر حدود ڈھونڈتی ہے (سعداللہ شاہ)

    صحیح کہا ، شکریہ آصف شفیع صاحب۔
  4. مغزل

    ملاقات۔ مصحف اقبال توصیفی

    سبحان اللہ ، بہت خوب ، کیا کہنے بابا جانی، میری جانب سے بھی سلام کہیے گا اقبال توصیفی صاحب کو۔ (حجاب مانع نہ ہو تو)
  5. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ہاہاہ ۔۔ ارے تو یہ تمھاری بلی ہے ، میں سمجھا تصویر لگائی ہے ۔یعنی دھت تیرے کی ، میرا تو دماغ خراب ہوگیا ، بجلی کی وجہ سے ۔:notlistening:
  6. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    واہ واہ بہت خوب یعنی یک نہ شد دو شد ۔۔کیا کہنے
  7. مغزل

    پاکستانی ائر چیف کا حالیہ بیان

    عبداللہ بھیا ۔ کیا سارے راز یہاں افشاں کردو گے یا کسی کو پائلٹ بننے کی ترغیب بھی دینی ہے ۔۔ کچھ کام ایلو گیٹرز کے لیے چھوڑ دیں۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    محمد محمود مغل کی طرف سے احباب کی خدمت میں فرشی سلام عرض ہے۔
  9. مغزل

    قصہ حسین مجروح (معروف شاعر ) سے ملاقات کا--- ناطقہ سے

    ہممم ۔۔ تو ٹھیک ہے تھوڑا سا اور انتظار کیجے ۔۔ ہاہہاہ
  10. مغزل

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    ہاہا ہاہا ا۔۔ ویسےیہ میری کیفیت ہے کسی اور کو فرق نہیں‌پڑتا۔ ہاہہ
  11. مغزل

    آج کی تصویر

    ادی یہ سچ ہے ۔ اور اس موقع پر میر ی والدہ، چھوٹی بہن، اہلیہ اور سالے میاں موجود تھے۔ میرے پاس ویڈیو سی ڈی موجود ہیں، اور یہ کھیت ہمارے سسرال سے کوئی 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ، یہ تصویر اخبار میں ہمارے کزن ذوالفقار مغل نے دی تھی۔باقی معلومات بعد میں۔۔( ہاں ایک بات کہ اسے اخبار والوں‌نے زیادہ...
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    چونکہ اگرچہ ،مگر ، وگرنہ اور لیکن سے کوئی بات کیا بناؤں ؟؟
  13. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    مجھے کیا پتہ ، میں تھوڑا ہی بناتا ہوں۔ آپ کو ہوکیا گیا ہے جو سرخ سرخ نظر آرہے ہیں ؟؟
  14. مغزل

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    متمکن = جگہ پکڑنے والا، جاگزیں، قائم، مقیم، بیٹھنے والا۔ متسکن= درویشیانہ، بے نیازانہ، اور مست الست
  15. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ملو بٹیا۔ کیسی ہو، ؟ یہ بلی کس کی ہے؟
  16. مغزل

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    محفل کی فضا متسکن اور متمکن
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    بسم اللہ کیجے صاحب ،۔ ہم حاضر ہیں
  18. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    فی الحال فاتح سمجھ لیجے بعد میں‌فہیم بھی ہوجائیں گے غائب۔ حجازی میاں بھی غائب ہیں، سارہ پاکستان بھی، حجاب بھی، اور زرقا مفتی بھی۔ ۔ محمد احمد بھی غائب ہیں اور غالب ایاز بھی، عمار بھی اب غائب ہوچکے ۔۔
  19. مغزل

    تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

    شکریہ ناچیز کو یاد رکھنے کو ، یہ کہیے آپ اپنی سائٹ‌میں علوی فونٹ کیوں نہیں استعمال کررہے ۔ کیا میں ایک ڈمی بنا کر ارسال کروں؟؟
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    عین ممکن میں چلا جاتا ، مگر عزت بچنی قدرت کو منظور تھی سو یہی رہا اور مراسلہ دیکھ لیا۔ میں مدون کررہا ہوں۔
Top