بھائی صاحب میرے مراسلے کی تشہیر بھی کردیجے، فیس کی مد میں آپ کو صرف دعائیں دوںگا۔
’’ ’’ یہ نقدِ جاں ہے اسے سود پر نہیں دیتے ‘‘ قصہ حسین مجروح سے ملاقات کا۔۔ ۔۔ اب اردو محفل پر ‘‘
شکریہ ،
عصر کے بعد، بلیلہ اسٹارٹ اور دفتر سے غائب ۔۔ ہیں نا۔
مغرب کے بعد بیگم کی جھڑکیاں سننے کو ملیں۔
عشاء کے بعد مشاعرہ
فجر کے بعد دفتر جانا
ظہر کے بعد کھانا کھانا
ہیں نا ؟