ہاں ہاں ، سچ کہا ، یہ سب بہنوں کی دعاؤں سے ہی تو آتا ہے ۔ (مگر جاتا بہنوں کی فضول خرچی سے ہے) :notlistening:
اب میں تمھارا نام بھی لو ں کیا ۔ ہر بات میں زینو زینو کرنا اچھی بات تو نہیں ہے ناں ، بندہ اپنوں کی مفت میں تعریفیں کیوں کرے ، کیوں پتر ؟؟ :rollingonthefloor:
ناں بیٹا ناں۔۔ تیل...