نتائج تلاش

  1. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    سچ کہا ۔ اور لگتا ہے زینو بھی اسی وجہ سے چڑ رہی ہے ۔ لگتا ہے کہ دو ڈھائی من تو میک اپ تھوپا ہوا ہے ۔:notlistening: :biggrin: سچ کہا کہ یہ چڑیلیں تمھارے سامنے اب آٹا چاول تو بیچنے سے رہیں ، لازمی سی بات ہے میک اپ کا سامان بیچ رہی ہوں گی ۔ :notlistening: :battingeyelashes: :biggrin: او ہو...
  2. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ارے جاؤ جاؤ ۔۔ دیکھ لیں گے ہم ۔۔ تمھاری فیصل بھائی کوئی بلا نہیں کہ ہمیں کھاجائیں۔ :biggrin: وہ ہاتھ دکھاؤں گا کہ دونوں بہن بھائی کبھی کسی شریف آدمی کو دھمکی دینے کے بھی نہ رہو گے ۔ :thumbsdown: :rollingonthefloor: (خود اگر اس پھڈے میں کودپڑی ہو تو بچے ۔ اپنی چٹیا بچانا :biggrin: )
  3. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ارے جائیے صاحب ، کیا فیصل صاحب اور ان کا غصہ، غبارے ہوا دائمی نہیں ہوتی :battingeyelashes: جی ہاں اب زینے بچے کو کیا خبر ، کون کس کا ’’ آڑی ‘‘ ہے ۔:laughing:
  4. مغزل

    نوید صادق صاحب کی ادارت میں سہ ماہی ادبی مجلہ 'کارواں'

    صاحب ، یہ تو نصیب کی بات ہے ، کہ دور رکر ہم پہلے فیضیاب ہوئے ، آپ پاس رہ کر بعد میں :notlistening:
  5. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    اپنی جنگ خود لڑو نا، کمک کیوں منگوارہی ، اب ہزیمت کا لگ گیا دھڑکا ہم اکیلے بھلے تھے لشکر سے
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    گو کہ مجھے ایسا کرنا تو نہیں چاہیے مگر میں لسوڑوں کا ذکر کرنے لگا ہوں
  7. مغزل

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ بے شک ہم سب کواسی کی جانب پلٹنا ہے۔ اللہ بھابھی ماں کے تمام صغیرہ کبیرہ ظاہری و پوشیدہ خطاؤ ں پر درگزر کرے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین لواحقین کو صبر ِ جمیل کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے ، اٰمین ثم اٰمین
  8. مغزل

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    جی نہیں ، استاد مام دینے دے پکوڑے او ہ واحد شے نے جہیڑے در جن دے حساب نال ملدے نے ۔۔ ہی ہی ہی (لہور تے فیر لہور ای اے ناں)
  9. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    لے دس ۔۔ بندہ جھوٹ بولے پر انا تے نا بولے ، ۔۔ (صبر کر میں زار کن بند کر لیوا ں ۔) :notlistening: :rollingonthefloor: کتھے توں چڑی جئی کتھے نادرا دا ،، نادار نظام۔۔ ایہہ تھے مچھر دی ہاتھی نال جنگ والی گل اے ۔۔:noxxx:
  10. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    تمغوں والے بابا جی ۔ لگتا ہے آپ غلط لکھ گئے ، آپ نے شاید ‌’’ بغیر میک اپ ‘‘ کے لکھنا تھا۔ :biggrin: :rollingonthefloor: (سوری زینا بچے ۔۔ آل از فئیر ان لو اینڈ وار) :notlistening: :rollingonthefloor:
  11. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    ہاں بھئی وجی صاحب، جن بھوت اور چڑیل میں فرق تو کیا کرو ں نا۔۔ سوری ۔۔ زینو بچے ، اب وجی میاں کو کیا معلو م کہ چڑیل کو کسی جن بھوت کی ’’ جرورت ناہی ‘‘ (وعدہ پورا نہیں کیا تم نے اس لیے ’’ بدلہ ‘‘ لیا ہے ) ہاہاہہا
  12. مغزل

    ٹوئنٹی 20 فن گیم : یونس کے بیان پر آئی سی سی کارروائی کرسکتی ہے

    ہاہاہاہ ۔۔ ’’ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات ‘‘ ۔۔ بلکہ کہا جاسکتا ہے کہ ’’ پوت کے پاؤں پالنے میں ہی نظر آجاتے ہیں ‘‘ :rollingonthefloor: شکریہ ’’ گوجرانوالہ نیوز ‘‘
  13. مغزل

    ٹوئنٹی 20 فن گیم : یونس کے بیان پر آئی سی سی کارروائی کرسکتی ہے

    انشا اللہ ، اور پھر یہ پاکستان میں آکر ’’ گلی ڈنڈا ‘‘ کھیلاں گے یا ’’ بسنتواں ‘‘ منواواں گے یعنی ”’ موجاں ‘‘’ اڑا واں گے ۔ ہاہاہ
  14. مغزل

    زینب آپی

    صاحب جوآپ کی مرضی۔
  15. مغزل

    وائرس پھیلانےکا الزام، انٹرنیٹ سروس بند

    خس کم جہاں پاک (کسی قدر ہی سہی)
  16. مغزل

    آج کی تصویر

    واہ واہ ۔۔ کیا کہنے جناب ، بہت خوب
  17. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    معاف کیجے گا جناب یہ میرا ذاتی معاملہ ہے کہ کس کے مراسلے سے مجھے خوشی ہوگی ۔ ہاہہاہاہہ
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    عین عین آج کل نہیں آرہے خیریت تو ہے ، کسی کو کچھ خبر ہے یا نہیں
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    طولِ شبِ فراق میں سونے نہ دیجے ۔۔۔
  20. مغزل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ہاہاہ ۔۔ واہ صاحب کیا ترکی بہ ترکی بلکہ اردو بہ اردو جواب دیا ہے ۔ جی خوش ہوگیا ، کیا کہنے
Top