نایاب
لائبریرین
نایاب بھائی آپ کی بات بھی درست ہے، لیکن کبھی کبھی کوئی جن کسی پر مہربان بھی تو ہو سکتا ہے ناں۔
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سچ کہا آپ نے ۔
یہ مہربان بھی ہو جاتے ہیں ۔
اور اکثر وہ انسان جو تہجد گزار ہونے کے ساتھ
فجر و اشراق کا پابند ہو۔
اور صبح دم تلاوت کلام پاک کرتا ہو ۔
وہ ان کی مہربانیوں سے آگاہ ہوتے ہیں ۔
نایاب